خوشی کی پسندیدہ شاعری

مغزل

محفلین
کیا کہنے خوشی بہنا، جیتی رہو ماشا اللہ بہت خوب انتخاب ہے واہ واہ ۔ سلامت رہو
 

خوشی

محفلین
بہت شکریہ اس پسندیدگی کا

عرصے سے کچھ شئیر نہیں کیا تھا یہاں، کوشش کروں گی کہ اپنی پسند کا کلام باقاعدگی سے شئیر کروں‌
 
Top