خوشی کی پسندیدہ شاعری

خوشی

محفلین
ہاہاہاہاہا

میں جواب کا حق محفوظ رکھتی ہوں
آپ کیا اسے گانوں اور اشعار کا دھاگے بنانے میں کوشاں ھیں ، اب تو دیر ہو چکی بابا حکم صادر ہو چکا اس کومقفل کرنے کا:grin:
 

فہیم

لائبریرین
مقفل کرنے والے بھی شاید بھی ابھی کہیں مصروف عمل ہوں۔
اس لیے اتنی جلدی مقفل کہاں ہوتا ہے یہ۔
 

خوشی

محفلین
کبھی کبھی انسان کسی کو دور سے ھی کتنی اچھی طرح جان لیتا ھے مجھے یقین تھا یہ پیغام کس کی طرف سے آئے گا

ایک شعر یاد آ گیا

مگر لکھوں گی نہیں

کیونکہ یہ تو دھاگے کے عین مطابق بات ھو جائے گی
 

خوشی

محفلین
ہاہاہاہاہا

ایک بات بتاؤں آپ کو بلکہ پوچھوں
مرد ہمیشہ کمزور عورت کو ہی پسند کیوں کرتا ھے
 

فہیم

لائبریرین
جی دیکھ لیا۔
لیکن میں وہاں جاکر کیا لکھوں کہ میں نے تو ابھی تک کوئی پسند ہی نہیں کی:noxxx:
 
Top