تعارف خوش آمدید حجاب

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم
دوستو۔۔۔حجاب میری دوست ہے۔۔۔۔۔۔اردو ادب سے کافی دلچسپی رکھتی ہے۔۔۔۔۔اس لیے میں نے اس کو اردو محفل پر آنے کی دعوت دی ۔۔۔۔امید ہے کہ وہ محفل میں اچھا اضافہ ثابت ہونگی۔۔۔ :)

اب حجاب اپنے بارے ہمیں تھوڑا بہت بتا دو۔ تاکہ سب تمھارے بارے میں جان سکیں۔
جب میں نے جوائن کیا تھا تو ماوراء نے یہ سوال مجھ سے پوچھے تھے اب میں تم سے پوچھ رہی ہوں۔۔۔۔

١۔ آپکا پورا نام؟
٢- پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ اور کیوں؟
٣۔ عمر کتنی ہے؟
٤۔جائے پیدائش ؟
٥- حاضر مقام؟
٦۔مصروفیت کیا ہے؟
٧۔تعلیمی قابلیت؟
٨۔ مشاغل، ویب کے علاوہ؟
٩۔ کونسی زبانیں روانی سے بول سکتے ہیں؟
١٠۔آپ اس فورم کو مزید بہتر بنانے کے لیے کیا تجویز پیش کرنا پسند کریں گے۔

~~
:)
 
ماوراء

محفلین
حجاب۔۔۔ہمم۔۔۔مجھے لگتا ہے کہ میں بھی ان کو جانتی ہوں۔ ؟
بائی دا وے۔ نک کافی اچھا ہے۔ :)

خیر۔۔۔

آپ سوالات کے جواب دیجئے تاکہ ہم آپ کے بارے میں مزید جان سکیں۔ اگر کسی مدد کی ضرورت ہوئی تو بلاجھجک آپ مجھ سے پوچھ سکتی ہیں۔

محفل پر خوش آمدید!!!
 
سارہ خان

محفلین
ھمم میری دوست ہے تو یقیناً تم بھی جانتی ہی ہو گی ۔۔۔۔۔۔مجھے لگتا ہے ےا تو اس کی بجلی چلی گئی یا نیٹ منقطع ہو گیا ہے ۔۔۔۔اب وہ کل ہی جواب لکھے گی ۔۔۔۔ :)
 
دوست

محفلین
ایڈوانس خوش آمدید۔
اگرچہ ابھی آپ کی آمد نہیں ہوئی مگر امید ہے اردو محفل میں اچھا اضافہ ثابت ہونگی۔
 
ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:
ھمم میری دوست ہے تو یقیناً تم بھی جانتی ہی ہو گی ۔۔۔۔۔۔مجھے لگتا ہے ےا تو اس کی بجلی چلی گئی یا نیٹ منقطع ہو گیا ہے ۔۔۔۔اب وہ کل ہی جواب لکھے گی ۔۔۔۔ :)

ہاں نک چینج ہونے کی وجہ سے پہلے پتہ نہیں چلا۔
چلو، اب ہماری کتاب بہت جلد مکمل ہو جائے گی۔ انشاءاللہ۔ :p
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:

ابھی اس کو آنے تو دو۔۔۔۔تمہیں سب کو آتے ہی کام پر لگانے کی فکر ہو جاتی ہے ۔۔۔ :roll: ۔۔۔۔۔۔تمہارے ارادے جان کر کہیں وہ آنے سے پہلے ہی نا چلی جائے ۔۔۔ :p
 
تیلے شاہ

:shock:
بجلی سے چلنے والی لڑکی۔۔۔ہا ہا ہا ہا
خوش آمدید حجاب
اللہ آپکی بجلی سلامت رکھے۔۔۔۔۔۔ :wink:
 
میرے ارادے جان کر کوئی یہاں سے جائے گا نہیں۔(میرا ارادہ نیک ہی ہے۔) کیونکہ مجھے معلوم ہے حجاب کو بھی اردو میں ٹائپ کرنے کا بہت شوق ہے۔ :wink: :p

اچھا تم نے مجھے بتایا نہیں کہ تمھیں فائل مل گئی تھی یا نہیں۔۔؟؟
 
فائل مل تو گئی ہے ۔۔۔۔۔۔لیکن وہ اوپن نہیں ہو رہی :( ۔۔میں نے پی -ایم کیا ہے وہ دیکھ لینا۔۔۔
 
سارہ خان

محفلین
محمد شمیل قریشی نے کہا:
سسٹر سارہ خان : مگر حجاب ہیں کہاں ؟ ان کو کہیں کہ یہاں ایک پیغام تو شائع کریں تاکہ میں بھی اپنا تہنیتی پیغام بھیج پاوں ۔ :D

شمیل بھیا۔۔۔۔وہ پیغام لکھ ہی رہی تھیں ۔۔۔مگر کوئی مسئلہ ہو گیا شاید ۔۔۔۔کہ ارسال نہیں کر پائیں ۔۔۔۔۔ہو سکتا ہے کہ آج وہ لکھ لیں۔۔۔۔۔ :)
 
سارہ خان

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ھمم میری دوست ہے تو یقیناً تم بھی جانتی ہی ہو گی ۔۔۔۔۔۔مجھے لگتا ہے ےا تو اس کی بجلی چلی گئی یا نیٹ منقطع ہو گیا ہے ۔۔۔۔اب وہ کل ہی جواب لکھے گی ۔۔۔۔ :)
:shock:
بجلی سے چلنے والی لڑکی۔۔۔ہا ہا ہا ہا
خوش آمدید حجاب
اللہ آپکی بجلی سلامت رکھے۔۔۔۔۔۔ :wink:

تیلے بھیا۔۔۔۔یہاں پر سب ہی بجلی پر چلتے ہیں۔۔۔۔۔آپ بجلی کے بغیر یہاں پر آ کر دکھائیں۔۔۔۔۔ :p
 
Top