محب علوی
مدیر
لائبریری کا بھوت اتر کے بلاگ کا سوار ہوا وا تھا ۔۔اب بلاگز کا اتر کے پھر لائبریری سوار ہو گئی آپ پر
بھوت تو محفل پر پہلے ہی موجود ہے.
نہ لائبریری کا شوق گیا تھا نہ بلاگز کا گیا ہے . مصروفیت اور حالات نے دور کر دیا تھا ورنہ یہ شوق زندگی بھر کے ہیں جاتے نہیں.