تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

@نگارف
میں آپ کو بہت بہت ویلکم کرتا ہوں ہماری پیاری سی محفل میں !

امید یہی کرتا ہوں آپ سے بہت بہت بہت کچھ سیکھنے کا موقعہ ملے گا !:bighug::bighug::bighug:
 

برگ حنا

محفلین
خوش آمدید نگار فاطمہ سس:rose:
welcome.jpg
 

نگار ف

محفلین
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔
سپاسگزار ہوں آپ سب کا جنہوں نے ہمیں خوش آمدید کیا۔۔۔
پورا نام : نگار فاطمہ
پاکستان سے تعلق اور فیملی کے ساتھ مشھد میں عرصہ دو سال سے مقیم ہوں۔۔
تعلیم: بی کام کراچی یونیورسٹی اور ایم اے معاشیات کی طالبہ تھی دو سال قبل کراچی یونیورسٹی (خارجہ) سے، شادی کے معاملات کی وجہ سے جاری نہیں رکھ پائی اور ایران چلے آئے۔۔۔
بہرحال آج صبح ویب پروزنگ کے دوران اردو ویب پہ نظر پڑی سائن اپ کیا اور آپ لوگوں سے بات کرنے کا اتفاق ہوا۔۔
فی الحال اتنا کافی ہے مزید کچھ پوچھنا چاہیں تو خوش آمدید :battingeyelashes:
 
تو لیجئے ہماری جانب سے بھی آپ کو ایک صمیمانہ خوش آمدید۔۔۔۔
اور محمداحمد صاحب دیکھیے اب ہمیں بھی کوئی مترجم مل ہی گیا کہ اب آپ کو میرے فقروں کے ترجمے کے لیے "گوگل" نہیں کھولنا پڑے گا۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
خوش آمدید

میری ایک گذارش ہے کہ مجھے بھی حجاز بھائی کی فارسی شاعری کا ترجمہ کر کے دینا ہے:)
مجھے تو ان کی فینگیس کی سمجھ بھی نہیں آتی
 

نگار ف

محفلین
Top