اشتیاق علی
لائبریرین
ہم دل پر نہیں لیتے جناب ۔ آپ ایسا سوچئے گا بھی مت۔میں مزاحاً کہہ رہا تھا دل پر نہ لیجے۔
ہم دل پر نہیں لیتے جناب ۔ آپ ایسا سوچئے گا بھی مت۔میں مزاحاً کہہ رہا تھا دل پر نہ لیجے۔
اگر کبھی ہم میں سوچنے کی صلاحیت پیدا ہو بھی گئی تو بر روئے چشم ہم ایسا نہیں سوچیں گے۔ہم دل پر نہیں لیتے جناب ۔ آپ ایسا سوچئے گا بھی مت۔
بہت خوب ۔ اچھا مذاق کر لیتے ہیں آپ ۔اگر کبھی ہم میں سوچنے کی صلاحیت پیدا ہو بھی گئی تو بر روئے چشم ہم ایسا نہیں سوچیں گے۔
شکریہ عائشہخوش آمدید بہنا
آپ کی محبت ہے ورنہبہت خوب ۔ اچھا مذاق کر لیتے ہیں آپ ۔
بہت بہت شکریہخوش آمدید نگار بہنا
اور
چھوٹے غالب صاحب آپ کو بھی بہنوں میں ایک اور اضافہ مبارک ہو
عزت افزائی کا بہت شکریہ۔آپ کی محبت ہے ورنہ
"من آنم کہ من دانم"
شکریہخوش آمدید نگار فاطمہ صاحبہ
ویلکم سس
ٹھینک یو برادرِ عزیز
جی مجھے پتا چل گیا ہے مگر ترمیم نہیں کر پا رہی نقوی صاحب نے طریقہ سمجھایا ہے پھر بھی نہیں کر پائی ۔۔۔۔یہ مقدس برادرِ عزیز نہیں خواہر عزیز ہے۔
ناعمہ کو تو آپ کے آنے کی بہت خوشی ہو گی۔
آپ شمشاد بھائی سے گذارش کریں وہ ترمیم کیے دیں گے ناظم جو ٹھہرے۔۔۔جی مجھے پتا چل گیا ہے مگر ترمیم نہیں کر پا رہی نقوی صاحب نے طریقہ سمجھایا ہے پھر بھی نہیں کر پائی ۔۔۔ ۔
اب شمشاد بھائی کہاں ملینگے؟؟؟؟؟آپ شمشاد بھائی سے گذارش کریں وہ ترمیم کیے دیں گے ناظم جو ٹھہرے۔۔۔
یہیں کہیں ہونگے میں بلا لیتا ہوں۔۔۔۔ شمشاد صاحب آپ کی مدد کے منتظر ہیں یہاں محفلین۔۔۔۔اب شمشاد بھائی کہاں ملینگے؟؟؟؟؟
آپ کو نگار کی "تذکیر" کو "تانیث" سے بدلنا ہوگا۔۔۔حاضر جناب۔
کیا حکم ہے میرے آقا؟
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔
سپاسگزار ہوں آپ سب کا جنہوں نے ہمیں خوش آمدید کیا۔۔۔
پورا نام : نگار فاطمہ
پاکستان سے تعلق اور فیملی کے ساتھ مشھد میں عرصہ دو سال سے مقیم ہوں۔۔
تعلیم: بی کام کراچی یونیورسٹی اور ایم اے معاشیات کی طالبہ تھی دو سال قبل کراچی یونیورسٹی (خارجہ) سے، شادی کے معاملات کی وجہ سے جاری نہیں رکھ پائی اور ایران چلے آئے۔۔۔
بہرحال آج صبح ویب پروزنگ کے دوران اردو ویب پہ نظر پڑی سائن اپ کیا اور آپ لوگوں سے بات کرنے کا اتفاق ہوا۔۔
فی الحال اتنا کافی ہے مزید کچھ پوچھنا چاہیں تو خوش آمدید