سید تراب کاظمی
محفلین
آپ یہاں پہ اپنا تعارف دیں سب کو !

شکریہ ، انشا اللہایک بار پھر آپ کو خوش آمدید کہے دیتے ہیں۔
اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔
شکریہخوش آمدید نگار فاطمہ سس
![]()
جی نوازش ہے آپ سب کامحفل اردو میں دلی خوش آمدید
محترم نگارف بہنا
امید ہے آپ کا وقت یہاں کچھ سیکھتے سکھلاتے اچھا گزرے گا ۔
دو سال ہوئے ہیں ناں مشھد میں ۔۔۔۔جی نوازش ہے آپ سب کا
جی! تقریباََدو سال ہوئے ہیں ناں مشھد میں ۔۔۔ ۔![]()
شکریہ جناباردو محفل میں خوش آمدید۔
وٹامن "ف" کھائیںنقوی صاحب! ہماری فارسی کافی کمزور ہے۔۔۔![]()