شکرگزار ہوں جنابخوش آمدید
چلیے خیابان سعدی سے کوئی پیغام تو ہمارے نام آیا۔ اور سنائیے مشہد کے حال احوال۔شکرگزار ہوں جناب
خیابان سعدی تہران کا حال سنیں گے یا مشھد کے۔۔۔۔چلیے خیابان سعدی سے کوئی پیغام تو ہمارے نام آیا۔ اور سنائیے مشہد کے حال احوال۔
دونوں کا سنادیں۔ سعدی کے تو ہم عاشق ہیں۔ کیا زبان ہے بندے کی۔خیابان سعدی تہران کا حال سنیں گے یا مشھد کے۔۔۔ ۔
الحمد للہ احوال برضائے خدائے پاک اچھے ہیں۔
هاها منم یک مشتری ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ آیا این بازار ادبست؟
گوگل ٹرانسلیٹر اس کا ترجمہ کرتا ہے:
K ہ مارکیٹ N ہ B! ہ یہاں TR ہم نے کیمپ کا معائنہ اور یلا Rnjyd ہ کے لئے دوست ہیں نہیں ہے
زبان تو فارسی ہی ہے مگر ہم نے بہت کم سنی ہے معاف کیجئے گا۔ ویسے خیابان سعدی مشھد کا ھال آپکو دکھا دیتی ہوں حال کا نہیں معلوم۔۔دونوں کا سنادیں۔ سعدی کے تو ہم عاشق ہیں۔ کیا زبان ہے بندے کی۔
تقریباََ عرصہ دو سال ۔۔۔۔۔۔وہاں آب و دانہ کب منتقل ہوا آپ کا؟ کیا مصروفیات ہیں؟
زبان تو فارسی ہی ہے مگر ہم نے بہت کم سنی ہے معاف کیجئے گا۔ ویسے خیابان سعدی مشھد کا ھال آپکو دکھا دیتی ہوں حال کا نہیں معلوم۔۔
اگر آپ اس کا ربط عنایت فرمادیں تو ''خیلے متشکرم''۔
السلام علیکم
نگار جی آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید کر تی ہوں تھڑی لیٹ ہوں اُمید کر تی ہوں آپ قبول کرئیں گی میری خوش آمدید آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا امید کر تی ہوں آپ کو یہاں پر اچھا لگے گا اور یہاں کے صارفیں کے ساتھ آپ بہت جلد گھول میل جائیں گی۔
شنیدہ کے بود مانند دیدہ۔آپ سننے کی بات کر رہے ہیں ہم تو دیکھ بھی رہے ہیں کہ زیادہ اعتبار آنکھوں پر ہوتا ہے۔۔۔ ۔۔۔
گوگل پر انحصار فضول ہی ہے۔خوش آمدید نگار
آپ سے اور نقوی صاحب سے درخواست ہے کہ فارسی کا سلیس اردو ترجمہ بھی کرتے جایا کریں تاکہ ہم لوگ بھی کچھ سیکھ سکیں ورنہ گوگل نے تو اردو بھی بھلا دینی ہے۔