محمد بلال اعظم
لائبریرین
بھئی جب تک ہمیں اردو نہیں سکھائی جائے گی ہم فارسی نہیں سکھائیں گے۔۔۔ ۔ ہم نے یہ بار ہا کہا ہے۔۔
تو جناب اردو کہاں سے سکھانی شروع کی جائے؟
بھئی جب تک ہمیں اردو نہیں سکھائی جائے گی ہم فارسی نہیں سکھائیں گے۔۔۔ ۔ ہم نے یہ بار ہا کہا ہے۔۔
جہاں سے استاد محترم کرائیں وہیں سے کیے دیتے ہیںتو جناب اردو کہاں سے سکھانی شروع کی جائے؟
جہاں سے استاد محترم کرائیں وہیں سے کیے دیتے ہیں
کیا کہنے بہت خوب حاضر ہوں گے انشا اللہچلیں ٹھیک ہے کل پہلی کلاس ہو گی۔
کیا کہنے بہت خوب حاضر ہوں گے انشا اللہ
آپ یقین جانئے کہ ہم اس قابل بالکل نہیں کہ ہم کسی کو کچھ سکھا سکیں۔۔۔ ۔ ورنہ آپ کے تقاضے کو رد کرنے کی تاب ہم میں کہاں؟؟
شکریہ محب!
جی بلکل یہی بات میں بھی نقوی صاحب سے کہنے والی تھی ۔۔
جی یہ جو آج ہمارے ساتھ ہو رہا ہے سب انہیں کا کیا دھرا ہے۔۔۔۔آپ بھی شامل رہیں نہ تو نقوی صاحب کو ہم کہیں جانے نہیں دیں گے ویسے بھی احمد بلال پکے پیروں سے پیچھے پڑ گیا ہے۔
من محب علوی ہستممیں محب علوی ہوں
مجھے فارسی سیکھنی ہے
مہدی صاحب فارسی سکھاتے ہیں یا نہیں دیکھنا ہے۔
یہ تو بہت ہی عمدہ کام کیا ہے انہوں نے ، میری طرف سے ڈھیروں مبارکباد کی مستحق ہیں۔جی یہ جو آج ہمارے ساتھ ہو رہا ہے سب انہیں کا کیا دھرا ہے۔۔۔ ۔
من محب علوی ہستم
می خواہم فارسی یاد بگیرم
ببینم آقا مہدی فارسی یاد می دہند یا نہ
من محب علوی ہستم
میں محب علوی ہوں یعنی
میں = من
ہستم = ہوں
من کا ترجمہ تو بالکل درست کیا۔۔۔ رہی بات ہستم کی تو ۔۔۔۔ فارسی میں جب کسی چیز کو اپنی طرف نسبت دینی ہو تو "م" استعمال ہوتا ہے۔۔۔ "ہست" یا "است" کا معنی "ہونے" کے ہیں۔۔۔ اور "م" نسبت دے رہا ہے۔۔ یعنی "میں ہوں" رواں فارسی میں اسطرح بھی کہتے ہیں۔۔۔ "محب علوی ہستم"
ہمارا بھی کچھ ایسا ہی حال تھا۔لگتا ہے مجھے فارسی سیکھنی ہی پڑے گی، آج سے پہلے میرے ساتھ اک بچہ ٹرانسلیٹر ہوتا تھا آج کے بعد اسی سے کام لوں گی
ہمیں تو مہدی نقوی سے ہی سیکھنے میں مزہ آ رہا ہے ویسے بھی کسی آدمی سے سیکھنے اور خود کوشش میں بہت فرق پڑ جاتا ہے۔جناب ویسے آپ اس "ربط" پر فارسی نشریات دیکھیں کہ ہم بھی زیادہ تر اس طرح فارسی سیکھیں ہیں۔۔ اس سے زیادہ ہہم آپ حضرات کے لیے کچھ نہ کر پائیں گے۔۔۔ ہاں اگر یہ نشریہ دیکھنے کہ بعد اس میں سے آپ کچھ سوالات کرنا چاہیں تو خدمت کے لیے حاضر رہوں گا۔۔۔ ۔ لیکن ثمرہ آپ کو 2 سے 3 مہینے بعد ہی ملے گا۔