تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

خوش آمدید نگار

آپ سے اور نقوی صاحب سے درخواست ہے کہ فارسی کا سلیس اردو ترجمہ بھی کرتے جایا کریں تاکہ ہم لوگ بھی کچھ سیکھ سکیں ورنہ گوگل نے تو اردو بھی بھلا دینی ہے۔
آپ یقین جانئے کہ ہم اس قابل بالکل نہیں کہ ہم کسی کو کچھ سکھا سکیں۔۔۔۔ ورنہ آپ کے تقاضے کو رد کرنے کی تاب ہم میں کہاں؟؟
 
نگار ف

محفلین
خوش آمدید نگار

آپ سے اور نقوی صاحب سے درخواست ہے کہ فارسی کا سلیس اردو ترجمہ بھی کرتے جایا کریں تاکہ ہم لوگ بھی کچھ سیکھ سکیں ورنہ گوگل نے تو اردو بھی بھلا دینی ہے۔
شکریہ محب!
جی بلکل یہی بات میں بھی نقوی صاحب سے کہنے والی تھی ۔۔:disdain:
 
سارہ خان

محفلین
خوش آمدید نگارف :) تعارف تو آپ کا لے چکی تھی پر پتا نہیں خوش آمدید کہا تھا یا نہیں :)
کیسا لگ رہا ہے محفل پر آ کر ؟
 
نگار ف

محفلین
خوش آمدید نگارف :) تعارف تو آپ کا لے چکی تھی پر پتا نہیں خوش آمدید کہا تھا یا نہیں :)
کیسا لگ رہا ہے محفل پر آ کر ؟
جی بلکل سارہ، آپ کہ چکی تھیں اور سب سے پہلے آپ ہی سے بات کرنے کا اتفاق ہوا تھا۔۔۔۔ بہرحال شکریہ پھر سے۔۔۔۔
سارہ بہت اچھا لگ رہا ہےمحفل میں، سب کا خلوص، پیار اور اپنائیت ایسی کہ تیسرے دن بھی یہی پڑی ہوں :smile3:
 
یہ ظلم عظیم کب اور کیسے ہوا جناب؟؟؟؟
یہ ظلم عظیم نہیں "ذبح عظیم" ہوا ہے۔۔۔۔ بس کیا کہیں محفل پر کسی وقت منہ سے کوئی فارسی جملہ نکل گیا۔۔۔۔۔ پھر کیا ہونا تھا۔۔۔۔ محمداحمد صاحب اور بلال اعظم صاحب نے دھر لیا۔۔۔۔ :ROFLMAO: یہاں دیکھیں۔۔۔ ابتداء یہ۔۔۔
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا
 
سارہ خان

محفلین
جی بلکل سارہ، آپ کہ چکی تھیں اور سب سے پہلے آپ ہی سے بات کرنے کا اتفاق ہوا تھا۔۔۔ ۔ بہرحال شکریہ پھر سے۔۔۔ ۔
سارہ بہت اچھا لگ رہا ہےمحفل میں، سب کا خلوص، پیار اور اپنائیت ایسی کہ تیسرے دن بھی یہی پڑی ہوں :smile3:
ہاہاہا ابھی تو ابتدا ہے ۔۔ آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا ۔۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
آپ یقین جانئے کہ ہم اس قابل بالکل نہیں کہ ہم کسی کو کچھ سکھا سکیں۔۔۔ ۔ ورنہ آپ کے تقاضے کو رد کرنے کی تاب ہم میں کہاں؟؟

محب علوی بھائی یہ ان کی نفسا نفسی اوہ میرا مطلب ہے کسرِ نفسی ہے۔ :D ہماری طرح تھوڑی سی حیل و حجت کیجے گا۔ راہِ راست پر آجائیں گے۔ :grin:
 
محب علوی بھائی یہ ان کی نفسا نفسی اوہ میرا مطلب ہے کسرِ نفسی ہے۔ :D ہماری طرح تھوڑی سی حیل و حجت کیجے گا۔ راہِ راست پر آجائیں گے۔ :grin:
جی جی کیوں نہیں دیکھیے ہم آپ کو فارسی سکھا چکے ہیں ناں تو آپ پہ زحمت کیجے محب صاحب کو سکھانے کی۔۔۔
 
محمداحمد

لائبریرین
جی جی کیوں نہیں دیکھیے ہم آپ کو فارسی سکھا چکے ہیں ناں تو آپ پہ زحمت کیجے محب صاحب کو سکھانے کی۔۔۔

ہماری فارسی تو ابھی تک "حلزون" اور "پیش نہاد" تک محدود ہے۔ اور آپ ہم ایسے نیک نہاد کو نام نہاد فارسی سیکھ جانے کا طعنہ دے رہے ہیں۔ :D

طعن اغیار ہے، رسوائی ہے، ناداری ہے
کیا دو لفظ سیکھنے کا عوض خواری ہے

:-P
روحِ اقبال سے معذرت کے ساتھ
 
ہم نے تو کسی سے سنا تھا آپ بہت جلد سیکھ جاتے ہیں۔۔۔ یعنی الف اور ب سکھا دو تو ے تک خود ہی سیکھ لیتے ہیں۔۔۔ اس میں طعن کی کیا بات ہے۔۔۔ یہ بات آپ انے "پیش دبستان" کے استاد یا استادنی سے تصدیق کروا لیں۔۔
 
یہ بہانے نہیں چلیں گے۔ :twisted:
 
Top