محمد تابش صدیقی
منتظم
کافی تلاش کے باوجود گھر میں کوئی پین یا پنسل نہیں ملی۔ اسلئے مجبوراً وائٹ بورڈ مارکر سے یہ اوسلوی نستعلیق میں بسم اللہ:
کافی تلاش کے باوجود گھر میں کوئی پین یا پنسل نہیں ملی۔ اسلئے مجبوراً وائٹ بورڈ مارکر سے یہ اوسلوی نستعلیق میں بسم اللہ:
سیدھے ہاتھ سے یعنی بائیں ہاتھ سے کیوں نہ لکھی ۔ کیا یہ لکھنے کی شرط تھی ؟اور وہ بھی الٹے یعنی دائیں ہاتھ سے
مراسلہ محفوظ کر لیا گیا ہے، اور فیصلہ بھی!
مراسلہ محفوظ کر لیا گیا ہے، اور فیصلہ بھی!
تو اردو میں لکھے اس جملے کو فتویٰ مانا جائے یا مصرع؟
All of the above کی آپشن نہیں ہے کیا؟تو اردو میں لکھے اس جملے کو فتویٰ مانا جائے یا مصرع؟
پوری نثری نظم ہےتو اردو میں لکھے اس جملے کو فتویٰ مانا جائے یا مصرع؟
نثری نظم بعنوان فتاویٰ الزیکیہAll of the above کی آپشن نہیں ہے کیا؟
پانچویں مصرعے میں "زیک" لکھ دیتے تو مقطع بھی ہو جاتا۔پوری نثری نظم ہے
اردو
محض شاعری
اور مذہب کی
زبان ہے
زیک سے پوچھ رہے ہیں تو وہ اسے "الہام" ہی کہیں گے!تو اردو میں لکھے اس جملے کو فتویٰ مانا جائے یا مصرع؟
زیک پر الہام کی یہ قسم نازل ہو سکتی ہے:زیک سے پوچھ رہے ہیں تو وہ اسے "الہام" ہی کہیں گے!