محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
آپ اوپر ایموجی کے برابر والے لال دائرے والے آپشن کو اوپن کریں اور وہاں لنک کاپی کر کے پوسٹ کریں ۔
آپ اوپر ایموجی کے برابر والے لال دائرے والے آپشن کو اوپن کریں اور وہاں لنک کاپی کر کے پوسٹ کریں ۔
سحر لنک کو کاپی کر کے اوپر ایموجی کے ساتھ جو تصویر نظر آ رہی ہے اس پر پیسٹ کر کے داخل کر دو بس
کیسا ایکسیڈنٹ حمیرا ؟؟زیک سچ کہوں تو ایک مدت سے کچھ لکھا ہی نہیں ایکسیڈنٹ کے بعد تو پین پکڑتے ہوئے ہاتھ کاپنتے تھے، اور اب یہ حالت ہے کہ سوئی میں دھاگہ ڈالنا ہو تو آیان کو بولتی ہوں یا عدنان کو
شادی سے پہلے ایکسیڈنٹ ہوا تھا برین پر چوٹ لگی تھی،کیسا ایکسیڈنٹ حمیرا ؟؟
افسوس ہوا ،شادی سے پہلے ایکسیڈنٹ ہوا تھا برین پر چوٹ لگی تھی،
پہلے پہلے تو سب ٹھیک تھا لیکن ابھی کافی کمپلیکشنز کا سامنا ہو رہا ہے
انہوں نے جب سے یہ طریقہ سیکھا ہے۔۔۔آپ اوپر ایموجی کے برابر والے لال دائرے والے آپشن کو اوپن کریں اور وہاں لنک کاپی کر کے پوسٹ کریں ۔
پتہ بھی بتایا تو ایموجی والی کے ساتھ والاآپ اوپر ایموجی کے برابر والے لال دائرے والے آپشن کو اوپن کریں اور وہاں لنک کاپی کر کے پوسٹ کریں ۔
خدایا رحم فرماشادی سے پہلے ایکسیڈنٹ ہوا تھا برین پر چوٹ لگی تھی،
پہلے پہلے تو سب ٹھیک تھا لیکن ابھی کافی کمپلیکشنز کا سامنا ہو رہا ہے
گویا آپ ڈاکٹر نہیں ہیں!
بھائی فرقانگویا آپ ڈاکٹر نہیں ہیں!
ارے بھئی، یہ تو صاف صاف پڑھا جا رہا ہے
میں سمجھتا تھا آپ کو ٹائپنگ سے کچھ 'معاملہ' ہے لیکن یہ تو کچھ اور ہی ہے!
قبلہ یہ ہم نے عام انداز میں لکھا ہے ۔میں سمجھتا تھا آپ کو ٹائپنگ سے کچھ 'معاملہ' ہے لیکن یہ تو کچھ اور ہی ہے!
خاص انداز میں لکھ کر بھی کچھ پیش کیجئے.قبلہ یہ ہم نے عام انداز میں لکھا ہے ۔
"رعنائیاں" لکھنا چاہ رہے تھے یا "دُھنائیاں"!قبلہ یہ ہم نے عام انداز میں لکھا ہے ۔
اردو محفل کی تمام تر "رضائیاں" آپ محفلین کے دم سے ہیں!