مریم افتخار
محفلین
حمیرا عدنان بجو اور یاز بھائی آپ دونوں کے درد ناک بیانات سننے کے بعد مجھے اپنا آپ بہت ظالم لگ رہا ہے۔ دل کر رہا ہے یہ لڑی ڈیلیٹ کر دوں اور بیٹھ کے توبہ وغیرہ کروں۔ بس کر دیں اب رلائیں گے کیا!
ابھی تو میں نے اپنی کتھا لکھی ہی نہیں۔حمیرا عدنان بجو اور یاز بھائی آپ دونوں کے درد ناک بیانات سننے کے بعد مجھے اپنا آپ بہت ظالم لگ رہا ہے۔ دل کر رہا ہے یہ لڑی ڈیلیٹ کر دوں اور بیٹھ کے توبہ وغیرہ کروں۔ بس کر دیں اب رلائیں گے کیا!
چلیں آپ اردو محفل کے لیے ایک جملہ نثر میں لکھ دیں اور یہ لڑی کھولی ہی اس لیے گئی ہے کہ جو بہت کم لکھتے ہیں وہ محفل کے لیے ہی سہی سال میں ایک بار تو اردو لکھ لیں۔ ویسے یہ دایاں ہاتھ الٹا کب سے ہو گیا؟میرا مسئلہ تو مصرع کا ہے۔ شاعری کا مکمل بائیکاٹ!
رہی بات لکھائی کی تو پچھلے بیس سال میں شاید صرف ایک ہی بار اردو لکھی تھی محفل کے ایک ایسے ہی مقابلے کے لئے۔ اور وہ بھی الٹے یعنی دائیں ہاتھ سے۔
آپ بھی لکھ دیں اور اس کے بعد لڑی کا عنوان بھی خود ہی بدل کر 'کسی نے محفل میں خوش خطی کا بیڑا اٹھایا تھا اور پھر اس نے توبہ کر لی' رکھ دیجئے گا۔ابھی تو میں نے اپنی کتھا لکھی ہی نہیں۔
جی جی۔ یاد ہے لیڈ پینسل سے لکھی تھی۔میرا مسئلہ تو مصرع کا ہے۔ شاعری کا مکمل بائیکاٹ!
رہی بات لکھائی کی تو پچھلے بیس سال میں شاید صرف ایک ہی بار اردو لکھی تھی محفل کے ایک ایسے ہی مقابلے کے لئے۔ اور وہ بھی الٹے یعنی دائیں ہاتھ سے۔
شکریہ شکریہ۔ کاغذ پنسل ڈھونڈتا ہوں۔چلیں آپ اردو محفل کے لیے ایک جملہ نثر میں لکھ دیں اور یہ لڑی کھولی ہی اس لیے گئی ہے کہ جو بہت کم لکھتے ہیں وہ محفل کے لیے ہی سہی سال میں ایک بار تو اردو لکھ لیں۔ ویسے یہ دایاں ہاتھ الٹا کب سے ہو گیا؟
مگر مجھے اپنی ہینڈ رائٹنگ پر کوئی شرمندگی نہیں۔ کل کچھ پوسٹ کرتا ہوں۔آپ بھی لکھ دیں اور اس کے بعد لڑی کا عنوان بھی خود ہی بدل کر 'کسی نے محفل میں خوش خطی کا بیڑا اٹھایا تھا اور پھر اس نے توبہ کر لی' رکھ دیجئے گا۔
آئینے میں دیکھنے سے۔ویسے یہ دایاں ہاتھ الٹا کب سے ہو گیا
اچھا! ویسے اس اطلاع سے قبل میں یہ سمجھے بیٹھی تھی کہ جو ہاتھ ایک بار دایاں پیدا ہو جائے وہ ہمیشہ سیدھا ہی رہتا ہے۔آئینے میں دیکھنے سے۔
ہاتھ سے تو لکھا ہے لیکن کسی کاغذ پر قلم سے نہیں کیونکہ کہاں کاغذ قلم ڈھونڈنے کی مشقت اور کہاں ہم جیسے سہل پسند لوگ اور یوں بھی شرط ہاتھ سے لکھنا ہی تھی نا کہ کاغذ پر قلم سے لکھنا لہٰذا سٹائلس سے ٹیب پر ہی (خطِ شکستہ "ترین" میں) لکھ کے دکھا رہا ہوں "ایک مصرع"مگر ہم میں سے اکثر محفلین کو اپنے ہاتھ سے اردو لکھے ہوئے ایک عرصہ بیت جاتا ہے۔ اسی لیے پچھلے سال کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی آپ کے ہاتھ کی لکھائی کے لیے ایک لڑی مختص کی گئی ہے۔ اس لڑی میں اردو محفل کو مخاطب کرتے ہوئے سبھی محفلین نے ایک مصرعہ خوش خط لکھ کر اردو محفل کو منسوب کرنا ہے۔
تینوں دیوانے خارج از بحر ہیں۔
تینوں دیوانے خارج از بحر ہیں۔
تو آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ یہ جو میں نے اوپر اقتباس لیا ہے یہ کسی فرزانے کا ہے؟خارج از محفل بھی توہیں
ضرور ضرور ۔ بلکہ میں آپ سب کو خوش خطی کا ایک آسان سا گُر بھی بتاتا ہوں ۔ ایک دو روز ٹھہر جائیے ۔ ابھی چیک کیا تو میری ساری تصاویر کے ربط غائب ہوچکے ہیں ۔ نجانے کیا ہوا ۔ ذرا اس مسئلے کا حل ڈھونڈ لوں ۔ظہیر احمد ظہیر
آج آپ بڑے دنوں بعد تشریف لائے ہیں۔ کیسے مزاج ہیں ؟ آپ کی خوش خطی کا کوئی جواب نہیں، اس لڑی کے لیے بھی خصوصی طور پر کچھ لکھیے گا!
فلموں کو بھول گئے۔
البتہ آج مہر لگ گئی ہے۔