ایچ اے خان
معطل
عراقی فوج کے ایک سابق افسر عبدالجبار سامرئی نے القدس پریس کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ عراقی تحریک مزاحمت کی شکار کی پالیسی بہترین قرار پائی ہے - اس میںکاروائی کرنے والا بلکل محفوظ بلکہ شکار کے اس پاس ہی رہتا ہے۔- لیکن امریکیوںکو سخت نقصان پہنچتا ہے۔وہ نفسیاتی طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہورہے ہیں۔ امریکی فوج میں ترجمان کے طور پر کام کرنے والے ایک عراقی باشندے نے بتایا کہ خوف کا یہ عالم ہے کہ اکثر امریکی فوجی پتلون کے نیچے پیمپر استعمال کرنے لگے ہیں تاکہ موقع پر ساتھیوںکے سامنے شرمندگی نہ ہو۔
(بحوالہ روزنامہ جسارت
اپ کی کیا رائے ہے اس بارے میں
(بحوالہ روزنامہ جسارت
اپ کی کیا رائے ہے اس بارے میں