بھلکڑ
لائبریرین
بھائی جان۔۔۔۔۔۔مطبل جو سمجھ جاتے ہو۔۔۔۔۔پھر کاہے گھبراتے ہو۔۔۔۔۔۔۔!پھر سے عسکریت پسند ؟ جائیں مین آپ سے بات نہین کرتا
لو جی تدوین بھی کر لی ہے۔۔۔
بھائی جان۔۔۔۔۔۔مطبل جو سمجھ جاتے ہو۔۔۔۔۔پھر کاہے گھبراتے ہو۔۔۔۔۔۔۔!پھر سے عسکریت پسند ؟ جائیں مین آپ سے بات نہین کرتا
پر مجھے ان الفاظ سے نفرت ہے اس لیے مجھے یہ اچھے نہیں لگتے بھائی جان پلیز مجھے ایسے ذو معنی ناموں کی بجائے عسکری پکارا کریں یا جو بھی دل کرےبھائی جان۔۔۔ ۔۔۔ مطبل جو سمجھ جاتے ہو۔۔۔ ۔۔پھر کاہے گھبراتے ہو۔۔۔ ۔۔۔ ۔!
لو جی تدوین بھی کر لی ہے۔۔۔
اوکیز۔۔۔۔۔۔۔اب غصہ تھو ک دو بھیا۔۔۔۔۔۔۔پر مجھے ان الفاظ سے نفرت ہے اس لیے مجھے یہ اچھے نہیں لگتے بھائی جان پلیز مجھے ایسے ذو معنی ناموں کی بجائے عسکری پکارا کریں یا جو بھی دل کرے
میں آئس کریم کبھی کبھی کھا لیتا ہوں چاکلیٹ تو تمھاری بھابھی کے لیے لے جاتا ہوں مجھے بالکل نہیں کھانے میں غریب کا بچہ پاپڑ - دہی بلے - سوڈا واٹر کھا پی کر بڑا ہوا تھااوکیز۔۔۔ ۔۔۔ ۔اب غصہ تھو ک دو بھیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اور لگے ہاتھوں چاکلیٹ اور آئیس کریم بھی مانگ لی جائے۔۔۔ ۔۔ہاہاہا
شیخوں سے بھی بڑھ کر ہو بھائی ۔میں نے اپنے لئے پوچھا ہے۔۔۔۔۔۔۔اور اپنا بتا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔میں آئس کریم کبھی کبھی کھا لیتا ہوں چاکلیٹ تو تمھاری بھابھی کے لیے لے جاتا ہوں مجھے بالکل نہیں کھانے میں غریب کا بچہ پاپڑ - دہی بلے - سوڈا واٹر کھا پی کر بڑا ہوا تھا
تو پھر وہ مانگو جو دے سکیں چل یار بھینس کا دودھ چینی ملا کر فریج مین رکھتے ہین برف بن جائے گا تو گولا بنا کر کھائیں گےشیخوں سے بھی بڑھ کر ہو بھائی ۔میں نے اپنے لئے پوچھا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔اور اپنا بتا رہا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اور ہم کونسا برگر بچے ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔میں تو خود اس وقت بھینسوں کی رکھوالی کر رہا ہوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ہم نے تو ابھی کچی لسی پی ہے ٹکا کہ اپنی صبح کر جائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔اپنا انتظام خود کر لو۔۔۔۔۔۔۔تو پھر وہ مانگو جو دے سکیں چل یار بھینس کا دودھ چینی ملا کر فریج مین رکھتے ہین برف بن جائے گا تو گولا بنا کر کھائیں گے
اس وقت لسی ؟ کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ہم تو اس وقت بھینس کے بچے کو پلا دیتے تھےہم نے تو ابھی کچی لسی پی ہے ٹکا کہ اپنی صبح کر جائے گی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔اپنا انتظام خود کر لو۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اور گولے والا سارا دن ادھر ہی ہوتا ہے۔۔۔ ۔
اس وقت لسی ؟ کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ہم تو اس وقت بھینس کے بچے کو پلا دیتے تھے
یہ کچی لسی کیا دو نمبر آنے لگ گئی ہے ؟ پہلے ہمارے بچپن میں تو صبح کو پی جاتی تھی رات کو مضر سمجھی جاتی تھیواہ جی کچی لسی کی کیا ہی بات ہے
میں تو روزانہ رات کو شیشہ پیتا ہوں اور ساتھ میں کچی لسی
پہلے میرا 49 تھا ویٹ اب 51 ہےلیکن تھوڑا سا اور زیادہ ہونا چائیے میرا۔۔۔کیوں نہیں لیا۔۔۔ خود ہی اندازہ لگاؤ نہ۔۔۔ ۔۔۔
کیونکہ ویٹ کم تھا نہ۔۔۔ ۔50 ہونا چاہیے تھا 50 نہیں تھا۔۔۔
نہیں پسند بالکل بھی ۔۔۔۔ زندگی میں ایک مرتبہ پی تھی وہ بھی 2 گھونٹ بس اور واپس کردی جسکی تھی اسی کو۔۔۔۔ملائکہ تمھیں چائے نہیں پسند۔۔۔
اور میں چائے کے بنا نہیں رہ سکتی۔۔۔ ۔
آپ سے تو بہتر بینک والے ہی نکلےنہیں کیونکہ میں ابھی تک کسی کو دیا ہی نہیں خون۔ بینک والوں نے میڈیکل ٹیسٹ کروائے تھے مگر ان کے رزلٹس اپنے پاس ہی رکھے تھے۔
ہر دھاگے میں آرمی کی باتیں شروع کردیتے ہیں میرا خون والا دھاگہ تھا نا بھائی خون والی باتیں کریں۔۔۔بھائی جان لیفٹینٹ کیپٹن میجر لیٍٹینینٹ کرنل کیا چیز ہین ؟ یہ سب بہت ہی معمولی بات ہے ۔ ایک کیپٹن اپنے 10 جوانوں کا کیپٹن ہے کونسا 10 لاکھ فوج کا کیپٹن ہے ؟ یہ رینکس فیمس ہیں اس لیے زیادہ بولے جاتے ہین کم از کم کرنل رینک کا بندہ ہو تو منہ کھولے نا تا وہ نا سہی اس کا باس برگیڈئیر یا بگ باس جنرل تک تو بات جائے نا ۔ اسی طرح نیوی میں ان لور رینک آفیسرز کا کیا بچتا ہے جن سی او یا ای او ان ہو تو ؟ ہر جہاز کے اپنے دس آفیسرز ہیں جن کو ایس او ایم او ڈبلیو ای او کے شارٹ نیم سے جانا جاتا ہے تب نیچے والے یا اس سے نیچے والے بات تو وہی ہے نا کہ باس ان ہے تو نیچے کسی کی سفارش یا مرضی نہین بلکہ اوپر کا حکم چل رہا ہوتا ہے ۔
میرے امی ابو کا بی پازیٹیو ہے۔ میرا بھی وہی ہونا اے۔آپ سے تو بہتر بینک والے ہی نکلے
خون بھی گولیوں سے نکلتا ہےہر دھاگے میں آرمی کی باتیں شروع کردیتے ہیں میرا خون والا دھاگہ تھا نا بھائی خون والی باتیں کریں۔۔۔
خون بھی گولیوں سے نکلتا ہے
خؤن دو گے تو ملک آزاد رہے گا
ہم خون کے آخری قطرے تک اس ملک کا دفاع کریں گے
ہمارا خون اس ملک کی آزاد فضاؤں کو مہکاتا ہے
مشقوں میں بہایا پسینہ جنگ مین بہائے خؤن سے بہتر ہے
پاکستان ہمارے خون کے ہر قطرے میں شامل ہے
دفاع وطن ہمارے خون سے اگر ہوتا ہے تو ہم اپنے خون کی ندیاں بہا دیں گے
خون دل دے کر نکھاریں گے اے وطن - ہم نے گلشن کی حفاظت کی قسم کھائی ہے
اگر ہمارے سارے خون کے بدلے وطن کو ایک منٹ بھی آزادی نصیب ہوتی ہے تو ہم تیار ہیں
ہم اپنے شہیدوں کے خؤن کو کبھی نہیں بھولتے
بس اب خون کی بات کی ہے
ضروری تھوڑی ہے نا ہوسکتا ہے آپکی امی کا کوئی اور ہو اور وہی آپکا ہو۔۔۔میرے امی ابو کا بی پازیٹیو ہے۔ میرا بھی وہی ہونا اے۔
لو جی اب خون پر ہی بات کی تھی اوکےاب بھلا بھائیوں کو کیا کہہ سکتے ہیں