خون کا عطیہ

بھلکڑ

لائبریرین
یہ کچی لسی کیا دو نمبر آنے لگ گئی ہے ؟ پہلے ہمارے بچپن میں تو صبح کو پی جاتی تھی رات کو مضر سمجھی جاتی تھی :cautious:
وہ لسی ہوتی ہے۔۔۔۔۔جو کہ ابھی یعنی صبح۔۔۔۔پی جاتی ہے۔۔۔۔پیو گے کیا؟
یہ کچی لسی دودھ پانی چینی اور برف کے ملاپ سے بنتی ہے۔۔۔۔۔۔۔
سمجھ لو دودھ سوڈا ۔۔۔۔۔سوڈا نکال کر۔۔۔۔۔۔:grin:
 
عسکری

معطل
وہ لسی ہوتی ہے۔۔۔ ۔۔جو کہ ابھی یعنی صبح۔۔۔ ۔پی جاتی ہے۔۔۔ ۔پیو گے کیا؟
یہ کچی لسی دودھ پانی چینی اور برف کے ملاپ سے بنتی ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔
سمجھ لو دودھ سوڈا ۔۔۔ ۔۔سوڈا نکال کر۔۔۔ ۔۔۔ :grin:
کیا کیا لسیاں آ گئی ہیں ہمارے جانے کے بعد :grin: نہیں میں کچھ نہیں پئیوں گا
 
باباجی

محفلین
یہ کچی لسی کیا دو نمبر آنے لگ گئی ہے ؟ پہلے ہمارے بچپن میں تو صبح کو پی جاتی تھی رات کو مضر سمجھی جاتی تھی :cautious:
یار عسکری پچھلے دنوں یہاں کا ٹمپریچر بہت زیادہ ہوگیا تھا
اس لیئے گھرمیں خود بناکر پی جارہی تھی
اور جو "چاٹی" کی پکی لسی ہوتی ہے وہ رات کو مضر صحت ہوتی ہے
 
"سب ٹی وی" پر ایک بہت ہی مقبول عام سلسلہ آتا تھا "آفس آفس" کے نام سے۔ اس میں طنز و مزاح کے ساتھ مختلف سرکاری محکموں میں ہونے والی رشوت خوری اور عوام کو پہونچائی جانے والی اذیتوں کے قصے ہوتے تھے۔ اسی سلسلے کی ایک قسط "رکت دان" یا خون کے عطیہ پر بھی مبنی تھی۔ جو احباب یوٹیوب تک رسائی رکھتے ہیں وہ ملاحظہ فرمائیں! :) :) :)

ملائکہ

بعد میں دیکھوں گی:)
 
بھلکڑ

لائبریرین
ہمیں نہیں لگی یار ہم بالک ٹھیک ٹھاک ہیں گرمی سردی بارش جو بھی ہو ہونے دو

that is the difference between civillian and militry man
stock-illustration-5764335-military-salute.jpg
 
Top