ششش آہستہ بولو تمہاری آپا کو پتہ چل گیا تو تمہارے ساتھ میری بھی شامت آ جائے گیآئی ایگری ود ہر
آپ نے خود ہی تقطیع کی تھی اس نظم کی "فعول فعلن" کے ساتھ۔۔۔تعلق اور رشتہ کا وزن الگ الگ ہے۔ تھوڑا سا بتا دیں اس بارے میں
ابھی ٹھیک کیے دیتی ہوں بھیاناعمہ عزیز - اچھی کوشش ہے۔ اردو "نظم" کو "پوئم" کہہ کر پیش کرنا کچھ غیر "اُردوانہ" نہیں؟ ہم سے تعلق بحال رکھنا بھی ایک غیر شاعرانہ سا جملہ ہوا۔ اس میں کچھ معنوی سقم بھی ہے۔ کہ جب یاد کیا جا رہا ہے، تو تعلق کا استوار ہونا تو ثابت ہی ہوا۔ اور صرف اس جملے کو چھوڑ کر باقی ساری نظم بحر میں ہے۔
بہت خوب ناعمہ !
بہت خوب ہے آپ کی نظم۔
لگتا ہے آج کل اردو محفل میں جیسے بہار آئی ہوئی ہے۔ یہ بھی شاید ہمیں لگ رہا ہے ورنہ محفل تو ہے ہی سدا بہار۔
خوش رہیے۔
شکریہ انکلارے واہ ناعمہ عزیز بٹیا، کمال کردیا۔ مزیدار نظم ہے یہ تو! بہت داد قبول کرو بٹیا!
شکریہ بھائیشاعری ہے
وہ تو ایویں لگ گیا لالہ ، جو رات آپ کو بتایا تھابھئی ہماری گڑیا رانی تو با کمال ہیں ہی۔۔۔ ایک بار پھر سے ثابت کر دیا۔
آپ کی دعاؤں کا اثر ہے نایاب لالہبہت خوب نظم ہے ۔۔۔
بہت سی دعاؤں بھری داد ناعمہ بٹیا آپ کے نام
مشکل الفاظ مجھے آتے نہیں بھیا ، سعود لالہ سے کہا تھا کہ تھوڑی مشکل اردو ہمیں بھی سکھا دیں ۔نہت خوبصورت نظم
الفاظ کی سادگی
خیالات کی روانی ردھم
شاد و آباد رہیں
فینٹاسٹک ناعمہ
ویل ڈن ونس آگین
آپ نے کہہ دیا تو میں مان لیتی ہوں بابا جانی ۔واہ واہ۔ ناعمہ تو اچھی شاعرہ ہوتی جا رہی ہے!!! مبارک ہو بٹیا بس اس کو پوئم کہنا پسند نہیں آیا
واہ ناعمہ، بہت خوبصورت نظم ہے۔
جی بھیا اگلے دو تین ماہ میں کالج سے فری ہو جانا ہے پھر بس اس لئے لکھی تھی۔آپ کہیں جا رہی ہیں جو اتنی نصیحتیں کی جا رہی ہیں سسٹر؟
ناعمہ عزیز - بہنا مشکل میں کوئی کمال نہیں۔ اصل کمال ہے "مناسب" الفاظ کا استعمال۔ ہاں اس کے لیے، آسان مشکل، سب لفظوں کے استعمال میں مہارت حاصل کرنا ہو گی۔ جس کی لیے مطالعہ اور مشق ہی واحد راستہ ہے۔ آغاز بہت اچھا ہے۔ بس فارغ اوقات میں محنت کرتی رہو۔ پھل ضرور ملے گا۔مشکل الفاظ مجھے آتے نہیں بھیا ، سعود لالہ سے کہا تھا کہ تھوڑی مشکل اردو ہمیں بھی سکھا دیں ۔
جی جزاک اللہ۔ میں نے اس وقت سوچا نہیں تھا۔ اصل میں کچھ لفظ ایسے ہوتے ہیں جن پر شد کا استعمال ہوتا ہے اور اکثر میں ان پر مار کھا جاتا ہوں۔ یعنی تعلق پر لام دو دفعہ پڑھا جاتا ہے اور میں نے اس پر توجہ ہی نہیں دی تھی۔ بہت شکریہ جزاک اللہآپ نے خود ہی تقطیع کی تھی اس نظم کی "فعول فعلن" کے ساتھ۔۔۔
"تو ہم سے تعلق" کے اس ٹکڑے کو کیسے فعول فولن پر تقطیع کیا؟
تعلق بر وزن فعولن
رشتہ بر وزن فعلن