باجو یہ دھاگہ آپ کی سہیلی کا شروع کیا ہوا ہے۔
اور میرے تو چھوڑیں ماوراء کے بھی پیغامات پڑھنے والے ہیں۔ مثلاً
عقل ہووے تو سوچاں ای سوچاں
نہ ہووے تو موجاں ای موجاں
جی پرانے تھریڈ پڑھنے میں بھی اپنا ہی مزہ ہے
پرانے پرانے ڈھونڈ کر لائیے ناں جس میں آپ ۔۔ماورہ ۔۔اور میں فرزانہ ہوا کرتی تھیں بہت شروع کے ۔