خیر نال آ، تے خیر نال جا

تیشہ

محفلین
باجو یہ دھاگہ آپ کی سہیلی کا شروع کیا ہوا ہے۔

اور میرے تو چھوڑیں ماوراء کے بھی پیغامات پڑھنے والے ہیں۔ مثلاً

عقل ہووے تو سوچاں ای سوچاں
نہ ہووے تو موجاں ای موجاں​




جی پرانے تھریڈ پڑھنے میں بھی اپنا ہی مزہ ہے :battingeyelashes:
پرانے پرانے ڈھونڈ کر لائیے ناں جس میں آپ ۔۔ماورہ ۔۔اور میں فرزانہ ہوا کرتی تھیں :chatterbox: بہت شروع کے ۔
 
پورا دهاگہ پڑها، مزے کا ہے۔ کچھ اضافہ کرتا ہوں۔

ایبٹ آباد میں ایک سوزوکی پر یہ شعر لکھا دیکها تها۔

تجهے اندازہ نہیں ہے میری رفتار کا
تیری عمر بیت جائے مجهے پاس پاس کرتے


یا ایک سوزوکی کے اندر لکها تها۔

شیشہ ٹکور کهر نہ مار
 

تجمل حسین

محفلین
الیکشن کے دنوں میں آٹو رکشے کے پیچھے۔۔۔(رکشے والے کی ذات فقیر ہے)

فیصلہ فقیردا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ووٹ عابد منیر دا
 

آوازِ دوست

محفلین
روزنامہ جنگ کے ایک کالم میں صاحبِ کالم نے ایک گاڑی اور اُس کے ڈرائیور کے سڑک پر دگرگوں حالات بیان کرنے کے بعد اُس گاڑی کے پیچھے لکھا ایک جُملہ کوٹ کیا "بنمب گڈی تے اَگ ڈریور" یعنی بم گاڑی اور آگ ڈرائیور :)
 

لاریب مرزا

محفلین
FB_IMG_1513606849056.jpg

:-P
 
Top