شمشاد بھائی مجھے تو چنداں فرق نہیں پڑا مگر غالب مرحوم شاید۔۔۔۔۔شمشاد نے کہا:ہوئے مر کے ہم جو پیچھے ہوئے کیوں نہ بس کے نیچے
نہ کہیں جنازہ اٹھتا نہ کوئی مزار ہوتا
(مرزا غالب اور جویریہ سے معذرت کے ساتھ)
اور اور شمشاد بھائی یہ بھی لکھا ہوتا ہےشمشاد نے کہا:لاہور میں اکثر بسوں، ویگنوں اور رکشوں پر آپکو
داتا کی دیوانی
اور راولپنڈی اسلام آباد کی بسوں، ویگنوں اور رکشوں پر آپکو
میں نوکر بری سرکار دی آں
لکھا ہوا ملے گا۔
رضوان نے کہا:فرزانہ مبروک میں سوچتا ہی رہا اور آپ نے یہ سلسلہ شروع ہی کردیا۔
محنت کر حسد نہ کر
میںاسے بچپن میں محنت کر حد نہ کر پڑھتا تھا اور سوچتا تھا کہ اس کا مطلب کیا ہے؟
میں وَل آساں دکھی نہ تھی۔ (میں لوٹ آؤں گا غم نہ کرو)