عرفان سعید
محفلین
شکریہ نوازش آپ نے برے حالات میں ہمیں یاد رکھا
ویسے "نے" اور" نہ" معنوی حوالے سے زمین آسمان سے بھی دور ہیں
شاعری کے افق پر ویسے ہی ملتے ہیں جیسے افق پر زمین و آسمانزیادہ دور کر دیا۔ تھوڑا قریب لے آئیں۔
شکریہ نوازش آپ نے برے حالات میں ہمیں یاد رکھا
ویسے "نے" اور" نہ" معنوی حوالے سے زمین آسمان سے بھی دور ہیں
شاعری کے افق پر ویسے ہی ملتے ہیں جیسے افق پر زمین و آسمانزیادہ دور کر دیا۔ تھوڑا قریب لے آئیں۔
کیا واقعی آپ ایسا سمجھتے ہیں۔شاعری کے افق پر ویسے ہی ملتے ہیں جیسے افق پر زمین و آسمان
"نہ" کریں، کس "نے" ایسا کہہ دیا؟کیا واقعی آپ ایسا سمجھتے ہیں۔
"نہ" کریں، کس "نے" ایسا کہہ دیا؟
شاعری کے افق پر ویسے ہی ملتے ہیں جیسے افق پر زمین و آسمان
کیا واقعی آپ ایسا سمجھتے ہیں۔
شکریہ جناببہت عمدہ وجاہت حسین صاحب!
نوازش جناب.بہت خوب!!