عرفان سعید
محفلین
شکریہ نوازش آپ نے برے حالات میں ہمیں یاد رکھا
ویسے "نے" اور" نہ" معنوی حوالے سے زمین آسمان سے بھی دور ہیں![]()
شاعری کے افق پر ویسے ہی ملتے ہیں جیسے افق پر زمین و آسمانزیادہ دور کر دیا۔ تھوڑا قریب لے آئیں۔![]()

کیا واقعی آپ ایسا سمجھتے ہیں۔شاعری کے افق پر ویسے ہی ملتے ہیں جیسے افق پر زمین و آسمان
"نہ" کریں، کس "نے" ایسا کہہ دیا؟کیا واقعی آپ ایسا سمجھتے ہیں۔![]()
"نہ" کریں، کس "نے" ایسا کہہ دیا؟
شاعری کے افق پر ویسے ہی ملتے ہیں جیسے افق پر زمین و آسمان
کیا واقعی آپ ایسا سمجھتے ہیں۔![]()
شکریہ جناببہت عمدہ وجاہت حسین صاحب!
نوازش جناب.بہت خوب!!