محمد خلیل الرحمٰن صاحب، بہت شکریہ۔ داستان کے نون کے نیچے زیر کی بجائے دو زیر غلطی سے لگ گئے ہیں۔کوئی منتظم اس دھاگے کا عنوان بدل کر "داستان امیر حمزہ کی ٹائپنگ" کر دے تو کرم ہوگا۔
نبیل
ابن سعید
محمد خلیل الرحمٰن
تدوین کردی گئی!کوئی منتظم اس دھاگے کا عنوان بدل کر "داستان امیر حمزہ کی ٹائپنگ" کر دے تو کرم ہوگا۔
نبیل
ابن سعید
محمد خلیل الرحمٰن
محمد عمر آپ نے کل چھیالیس جلدوں کو علاحدہ علاحدہ صفحہ پر اپلوڈ کیا ہے۔ کیا انھیں یکجا کرکے ایک ہی صفحہ پر اپلوڈ کر سکتے ہیں؟ تاکہ ویکیپیڈیا وغیرہ پر ربط دینا آسان ہو۔
اس کتاب کے دو تین صفحات کا عکس گُلِ یاسمیں کو بھیج سکتے ہیں؟ اگر انھیں دیکھنے کے بعد وہ رضامندی کا اظہار کریں تو مختلف ٹکڑوں میں اسے ٹائپ کروا لیا جائے گا۔اس کتاب کو ایک ساتھ ٹائپ کرنا کافی مشکل کام ہو جائے گا البتہ اسے پانچ یا چھ حصوں میں تقسیم کرکے وقفے وقفے سے ٹائپنگ ہو تو ٹائپ کرنا آسان رہے گا وگرنہ کتاب بھی بڑی ہے اور اسے پڑھنا بھی آسان نہیں۔ ویسے اس کتاب کو میں نے بھی گوگل ڈرائیو پر اپلوڈ کر رکھا ہے۔
جی ہاں!محمد شعیب کیا یہ طریقہ درست ہے؟
Tilism E Hoshruba (Complete) : Free Download, Borrow, and Streaming : Internet Archive
جیسے ہی آپ کا سگنل ملتا ہے میں باقی کتب بھی ادھر ہی اپلوڈکر دوں گا۔
جی ہاں!
کیا اس کے ساتھ داستان امیر حمزہ کے مطالعہ پر مشتمل شمس الرحمن فاروقی کی چار جلدوں کو بھی رکھنا مناسب ہوگا؟ یا انھیں علاحدہ صفحہ پر اپلوڈ کیا جائے؟
داستان امیر حمزہ :نول کشور پریس (آرکائیو ڈاٹ آرگ)
۱۔ نوشیرواں نامہ (جلد اول)
۲۔ نوشیرواں نامہ (جلد دوم)
۳۔ ہرمز نامہ
۴۔ ہومان نامہ
۵۔ کوچک باختر
۶۔ بالا باختر
۷۔ ایرج نامہ (جلد اول)
۸۔ ایرج نامہ (جلد دوم)
۹۔ طلسم ہوش ربا (جلد اول)
۱۰۔ طلسم ہوش ربا (جلد دوم)
۱۱۔ طلسم ہوش ربا (جلد سوم)
۱۲۔ طلسم ہوش ربا (جلد چہارم)
۱۳۔ طلسم ہوش ربا (جلد پنجم حصہ اول)
۱۴۔ طلسم ہوش ربا (جلد پنجم حصہ دوم)
۱۵۔ طلسم ہوش ربا (جلد ششم)
۱۶۔ طلسم ہوش ربا (جلد ہفتم)
۱۷۔ صندلی نامہ
۱۸۔ تورج نامہ (جلد اول)
۱۹۔ تورج نامہ (جلد دوم)
۲۰۔ لعل نامہ (جلد اول)
۲۱۔ لعل نامہ (جلد دوم)
۲۲۔ آفتاب شجاعت (جلد اول)
۲۳۔ آفتاب شجاعت (جلد دوم)
۲۴۔ آفتاب شجاعت (جلد سوم)
۲۵۔ آفتاب شجاعت (جلد چہارم)
۲۶۔ آفتاب شجاعت (جلد پنجم حصہ اول)
۲۷۔ آفتاب شجاعت (جلد پنجم حصہ دوم)
۲۸۔ گلستان باختر(جلد اول)
۲۹۔ گلستان باختر(جلد دوم)
۳۰۔ گلستان باختر(جلد سوم)
۳۱۔ طلسم فتنہ نور افشان (جلد اول)
۳۲۔ طلسم فتنہ نور افشان (جلد دوم)
۳۳۔ طلسم فتنہ نور افشان (جلد سوم)
۳۴۔ بقیہ طلسم ہوش رُبا منشی احمد حسین - جلد اول
۳۵۔ بقیہ طلسم ہوش رُبا منشی احمد حسین - جلد دوم
۳۶۔ طلسم ہفت پیکر (جلد اول)
۳۷۔ طلسم ہفت پیکر (جلد دوم)
۳۸۔ طلسم ہفت پیکر (جلد سوم)
۳۹۔ طلسم خیال سکندری (جلد اول)
۴۰۔ طلسم خیال سکندری (جلد دوم)
۴۱۔ طلسم خیال سکندری (جلد سوم)
۴۲۔ طلسم نوخیز جمشیدی (جلد اول)
۴۳۔ طلسم نوخیز جمشیدی (جلد دوم)
۴۴۔ طلسم نوخیز جمشیدی (جلد سوم)
۴۵۔ طلسم زعفران زار سلیمانی (جلد اول)
۴۶۔ طلسم زعفران زار سلیمانی (جلد دوم)
انھیں تو آپ یکجا اپلوڈ کر چکے ہیں نا؟نیز یہ کہ ذیل کی کتابیں اسی فولڈر میں رکھوں یا الگ سے فولڈر بنایا جائے۔
انھیں تو آپ یکجا اپلوڈ کر چکے ہیں نا؟
بقیہ بھی اسی جگہ ساتھ ہی اپلوڈ کر دیجیے تاکہ تمام جلدیں یکجا میسر ہوں۔ابھی صرف 12 کتابیں ہوئیں ہیں ۔ باقی اپلوڈ کرنا باقی ہیں۔
یہاں مہیا کر دو، مل جل کر پروف ریڈنگ ہو جائے گی۔داستان امیر حمزہ کو اکسفورڈ پریس نے نئی کمپوزیشن کے ساتھ چھاپا ہے جسے شمس الرحمان فاروقی صاحب نے ایڈیٹ کیا ہے۔ میں نے اسے ڈاؤنلوڈ کر کے اس کا متن او سی آر سے حاصل کر لیا ہے۔ کیا احباب اس کی یونیکوڈ ای بُک میں اب بھی دلچسپی رکھتے ہیں؟ اگر تو اس کام میں دلچسپی ہو تو متن کی پروف ریڈیگ کی جا سکتئ ہے۔ متن کی درستگی تقریباً۹۵٪ ہے۔
محمد شعیب
محب علوی
جی بالکل میری دلچسپی تو قائم ہے۔داستان امیر حمزہ کو اکسفورڈ پریس نے نئی کمپوزیشن کے ساتھ چھاپا ہے جسے شمس الرحمان فاروقی صاحب نے ایڈیٹ کیا ہے۔ میں نے اسے ڈاؤنلوڈ کر کے اس کا متن او سی آر سے حاصل کر لیا ہے۔ کیا احباب اس کی یونیکوڈ ای بُک میں اب بھی دلچسپی رکھتے ہیں؟ اگر تو اس کام میں دلچسپی ہو تو متن کی پروف ریڈیگ کی جا سکتئ ہے۔ متن کی درستگی تقریباً۹۵٪ ہے۔
محمد شعیب
محب علوی
اگر آپ گوگل ڈاکس پر ایک فائل بنا کر شیئر کر دیں تو میں متن اس میں کاپی کر دوں گا۔جی بالکل میری دلچسپی تو قائم ہے۔
یہاں مہیا کر دو، مل جل کر پروف ریڈنگ ہو جائے گی۔
جی بالکل میری دلچسپی تو قائم ہے۔
شعیب آج کل ویکیپیڈیا پر زیادہ مصروف ہیں مگر کسی مرحلے پر شامل ہو جائیں گے۔
میں نے اس کتاب کو منشی نول کشور کے نسخے سے ملا کر دیکھا ہے اور ان کے متن میں تبدیلیاں ہیں۔ یوں لگتا ہے کہ شمس الرحمان فاروقی صاحب نے کچھ تبدیلیاں کی ہیں۔ کاپی رائیٹ کا مسئلہ ہو سکتا ہے۔ رہنمائی درکار ہے۔
اگر آپ گوگل ڈاکس پر ایک فائل بنا کر شیئر کر دیں تو میں متن اس میں کاپی کر دوں گا۔
اس ڈاکیومینٹ میں پیرا گراف درست نہیں ہیں، بہر حال میں نے درستی شروع کر دی ہے۔ ان شاء اللہ دو تین دن میں گوگل ڈرائیو پر شییر کر دوں گا، اپنی ہی ڈراییو پر، محمد عمر کے لنک کا مواد ویسے ہی دستیاب ہےمیں نے گوگل ڈاکس میں اس کا پہلا حصّہ لکھ دیا ہے۔ پروف ریڈنگ کی لیے دستیاب ہے۔ اصل نسخہ داستان امیر حمزہ کو اکسفورڈ پریس