نیلم
محفلین
آپ کا بہت شکریہبہت اچھا انتخاب ہے۔ کتاب میں سے، انتخاب ہی انسان کی شخصیت کا پتا دیتا ہے۔
رب کریم نے آپ کو حسن انتخاب دیا اس پر مبارک باد ۔
آپ کا بہت شکریہبہت اچھا انتخاب ہے۔ کتاب میں سے، انتخاب ہی انسان کی شخصیت کا پتا دیتا ہے۔
رب کریم نے آپ کو حسن انتخاب دیا اس پر مبارک باد ۔
شکریہمعلوماتی
معلوماتی
عرصے سے بغیر پڑھے رہتی جا رہی ہے یہ کتاب، آج سوچا کہ ڈاؤن لوڈ کر کے موبائل میں ڈال ہی لوں اور موقعہ ملتے ہی پڑھ لوں گا مگر ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد ان زپ کرتے ہوے پاس ورڈ پروٹیکٹڈ کا پتا چلا، اب پاس ورڈ کہاں سے ملے
غور کیجئےعرصے سے بغیر پڑھے رہتی جا رہی ہے یہ کتاب، آج سوچا کہ ڈاؤن لوڈ کر کے موبائل میں ڈال ہی لوں اور موقعہ ملتے ہی پڑھ لوں گا مگر ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد ان زپ کرتے ہوے پاس ورڈ پروٹیکٹڈ کا پتا چلا، اب پاس ورڈ کہاں سے ملے
Free Download Urdu Book (Dastan Iman Faroshon ki)
Writer: (Altamsh)
Uploaded by: Mian Ashfaq
Rar Password: Islam1
بہت خُوب ،بہت شکریہمدینۃ الاولیاء ، شہر احمدآباد میں ایک مرتبہ فسادات کے بعد کرفیو کا سلسلہ طویل سے طویل تر ہوتا چلا گیا۔
بےگناہوں کی جبراَ گرفتاری کے واقعات جب بڑھنے لگے تو لوگ باگ اپنے گھروں کو چھوڑ کراپنے غیر
معروف دور دراز کے دوستوںکے گھروں میں روپوش ہونے لگے۔ ہمارے ایک شاگر دکے گھر میں بھی ایک
پٹھان بزرگ نے پناہ لی تھی۔ چونکہ وہاں روزانہ پڑھانے کے لیے جانا ہوتا تھا، خان صاحب سے بھی ملاقات
ہوئی، موصوف کو جب پتا چلا کہ یہ ناچیز اردو روانی سے پڑھ لیتا ہے، انہوں نے فرمائش کر ڈالی کہ ماسٹر صاحب
فرصت کے ان دنوں میں کوئی ایسی کتاب پڑھ کر سنائیے کہ ایمان تازہ ہو جائے۔ یہ ناچیز دوسرے ہی روز التمش
صاحب کی داستان ایمان فروشوں کی لے کر پہنچ گیا۔ بس پھر کیا تھا وہاں روزانہ محفل قائم ہونے لگی، اور یہ ناچیز
کسی روایتی داستان گو کی مانند ڈرامائی انداز میں کتاب سناتا۔ گھنٹوں یہ سلسلہ جاری رہتا، تقریبا ایک ماہ کے عرصے میں
کتاب کی سبھی جلدیں مکمل ہوئیں۔ بعد میں درمیان سے اس محفل میں شامل ہونے والوں نے تو اس کو دوسری بار سنانے
کی بھی فرمائش کر ڈالی۔ جسے غالبا ہم اپنی تمام تر مصروفیات کی بنا پر پورا نہیں کر سکے تھے۔
بہر حال نہایت ہی لاجواب داستان ہے
ایم بی سی 2؟اتفاق کی بات ہے کہ آج ہی ٹی وی پر فلم Kingdom of Heaven دیکھی۔۔۔ ۔
جواب درست ہے۔۔۔انعام ڈاکٹر عامر لیاقت سے جا کر وصول کرلیجئے۔۔۔ایم بی سی 2؟
اے تے فیر نہ دین آلی گل ہوئیجواب درست ہے۔۔۔ انعام ڈاکٹر عامر لیاقت سے جا کر وصول کرلیجئے۔۔۔
جواب درست ہے۔۔۔ انعام ڈاکٹر عامر لیاقت سے جا کر وصول کرلیجئے۔۔۔