داعش کا حقيقی چہرہ

Fawad -

محفلین

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

دلچسپ امر يہ ہے کہ جو رائے دہندگان ان سازشی کہانيوں پر يقين کر ليتے ہيں کہ داعش کے سرپرستی امريکہ کی جانب سے کی جا رہی ہے وہ اپنے دلائل کو درست ثابت کرنے کے ليے لاتعداد شواہد اور اعداد وشمار کو بھی خاطر ميں نہيں لاتے۔

واقعات کو درست تناظر ميں سمجھنے کے ليے رپورٹ پيش ہے جس ميں افغانستان ميں داعش کے ريڈيو اسٹيشن پر امريکی فضائ بمباری کو اجاگر کيا گيا ہے۔

صوبہ ننگرہار کے گورنر کے ترجمان نے تصديق کی کہ امريکی بمباری کے نتيجے ميں داعش کے 21 جنگجو ہلاک ہو گئے ہيں جس ميں ريڈيو اسٹيشن پر کام کرنے والے 5 افراد بھی شامل تھے۔

يہ ريڈيو اسٹيشن سال 2015 کے آخر ميں قائم کيا گيا تھا اور اسے داعش کے ليے انتہائ اہم سمجھا جاتا تھا کيونکہ افغانستان ميں جہاں صرف دس فيصد آبادی کو انٹرنيٹ تک رسائ حاصل ہے وہاں رابطے کے ليے ريڈيو کو کليدی حيثيت حاصل ہے۔ ملک بھر ميں آبادی کے بڑے حصے کو ريڈيو تک رسائ حاصل ہے اور ملک بھر ميں 175 اسٹيشنز کام کر رہے ہيں۔

اگر اس الزام ميں ذرا بھی صداقت ہوتی کہ ہم داعش کے پروپيگنڈے کی تشہير ميں پس پردہ کوئ کردار ادا کر رہے ہيں تو پھر ہم تشہير کے ضمن ميں ان کے اس اہم ترين ذريعے کو اس طرح تباہ نا کرتے، اور وہ بھی ايک ايسے وقت ميں جب يہ تنظيم افغانستان ميں اپنے قدم جمانے کی کوشش کر رہی ہے۔

ايک جانب جہاں ہم اس تنظيم کی جانب سے مزيد دہشت گرد اپنی صفوں ميں شامل کرنے کے عمل کو روکنے کے ليے ہر ممکن کاوش کر رہے ہيں، وہيں دوسری جانب ہم دنيا کے سامنے ان کے قبيح جرائم کو بے نقاب کرنے کے ليے بھی اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہيں۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter

USUrduDigitalOutreach

Digital Outreach Team (@doturdu) • Instagram photos and videos

Us Dot
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

C_k_Je_Vw_V0_AAjdn7.jpg

نام نہاد خلافت کی اصل حقیقت – ہزاروں معصوم يزيدی داعش کی درندگی کا شکار

داعش نے تقریباً 10 ہزار یزیدی افراد کو قتل یا اغوا کیا: رپورٹ

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter

USUrduDigitalOutreach

Digital Outreach Team (@doturdu) • Instagram photos and videos

Us Dot
 
Fawad -

محفلین

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

DBFYi_PAWAAA-_Vin.jpg

داعشی غنڈوں کی طرف سے رمضان المبارک کے مقدس مہینہ کی حرمت کا کوئی پاس نہيں ۔۔ درجنوں معصوم شہری بغداد ميں داعش کی درندگی کا شکار

http://www.urduvoa.com/a/iraq-blast-kills-13/3877143.html

#ViolenceinRamadhan #standagainstextremism

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ​
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

سارہ کی کہانی جو پہلے داعشی دہشت گردوں کی طرف سے رومانوی زندگی کے جھوٹے وعدوں کا شکار ہوئیں اور اب غیر یقینی مستقبل کا شکار ہیں

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 
Fawad -

محفلین

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ​

Daesh_attacking_people_who_are_fleeing_2.jpg

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Mosque_destroyed_by_Daesh_2.jpg

داعش کے ہاتھوں جامع مسجد النور کی شہادت - "یہ موصل اورتمام عراقی عوام کےخلاف ایک جرم ہے"، میجر جنرل جوزف مارٹن

Grand al-Nuri Mosque in Iraq's Mosul 'blown up' by ISIL

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

ان خواتين کی کہانياں جنھوں نے داعش کے آن لائن پراپيگنڈے سے متاثر ہو اس دہشت گرد گروہ ميں شموليت اختيار کی، مگر پھر ان جنگجوؤں کے مظالم اور ان کی حقيقت آشکار ہونے کے بعد انھيں اپنے فیصلے پر سخت پيشمانی ہے۔ يہ رپورٹ ان رائے دہندگان کی آنکھيں کھولنے کے ليے کافی ہے جو بدستور اس بات پر بضد ہيں کہ داعش کی پرتشدد کاروائیاں کسی نام نہاد مقدس جدوجہد کا حصہ ہيں اور اس تنظيم ميں شامل ہو کر آج کا نوجوان کسی بھی طورايک محفوظ اور خوش حال مستقبل کے حصول کی اپنی خواہش کو پورا کر سکتا ہے۔

ايک پرفريب خواب کے ليے اپنے آج کو تباہ نا کريں کيونکہ اس کا نتيجہ آپ اور آپ کے خاندان کے ليے کسی بھيانک خواب کا موجب بن سکتا ہے۔

We Spoke To Women Who Married Into ISIS In Syria. These Are Their Regrets.

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Daeshi_monster_1.jpg

ایک لڑکی کی دل دہلانے والی دکھ بھری داستان جسے نام نہاد خلافت کے سفاک ترین دہشت گردوں نے سالوں خوف زدہ اور جنسی تشدد کا نشانہ بنائے رکھا۔

چھ ماہ تک ہر روز وہ میرا ریپ کرتا رہا: یزیدی لڑکی کی کہانی - BBC Urdu

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

داعش
نے افغانستان ميں 12 سکول تباہ کر ديے۔
عوام کی تعليم اور شعور تک رسائ سے خائف داعش، درسگاہوں اور سکولوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Boko_Haram_prefered_weapon.jpg

خود کش حملوں کے ليے بوکو حرام کا ترجيحی ہتھيار – خواتين اور کم سن بچے

نئے حقائق نے بوکوحرام کی سنگدلی کی انتہا بے نقاب کر دی

تازہ رپورٹ کے مطابق بوکوحرام بے گناہ شہريوں کے قتل عام اور خود کش حملوں کے ليے عورتوں اور بچوں کے استعمال کو ترجيح ديتی ہے۔ ويسٹ پوائنٹ اور يئل يونيورسٹی کے محققين کے مطابق سال 2011 سے اب تک 338 حملوں ميں سے 244 خواتين کے ذريعے کروائے گئے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

جب داعش نے موصل شہر پر قبضہ جمايا تھا تو ان کی جانب سے باقاعدہ ايک مہم کے ذريعے دنيا کو يہ باور کروانے کی کوشش کی گئ تھی کہ عام شہريوں کی بہبود ان کی خود ساختہ تحريک کا محرک ہے۔ دھوکے اور جھوٹ پر مبنی ان کی تشہيری مہم ميں تعمير وترقی، خیرات اور اجتماعی سطح پر امن ظاہر کرنے کے ليے بے شمار تصاوير ہر ممکنہ پليٹ فاوم پر اجاگر کی جاتی تھيں۔

اب جبکہ عراقی افواج کی جانب سے موصل کو داعش کے چنگل سے آزاد کروا ليا گيا ہے تو ان مجرموں کی جانب سے شہر ميں کی گئ بربادی اور ان کے دعوؤں کی اصليت سب پر آشکار ہو گئ ہے۔

ايک حاليہ رپورٹ ميں داعش کی جانب سے موصل ميں تبائ کی تفصيل بيان کی گئ ہے۔

Analysis | Before and after images reveal the huge destruction in Mosul

عام شہريوں کی املاک اور عوامی مقامات کی تبائ کا نتيجہ ہے کہ آج ہزاروں شہری بے گھر ہو چکے ہيں۔

حاليہ اعداد وشمار کے مطابق اگست 1 تک کل بے گھر افراد کی تعداد 838674 رپورٹ کی گئ ہے۔ ان ميں سے 358638 کيمپوں ميں مقيم ہيں اور 479406 مقامی آباديوں کے ساتھ عارضی ٹھکانوں ميں رہنے پر مجبور ہيں۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

عراق کے مختلف شہروں ميں عوامی مقامات سے داعش کے ظلم سے عبارت بے شمار نشانياں ہٹانے کا کٹھن کام شروع ہو چکا ہے۔ باوجود اس کے کہ داعش کے مجرموں نے عراقی عوام پر اپنے تسلط کو برقرار رکھنے کے ليے بربريت کی مثاليں قائم کر ديں، عراقی عوام کی جرات اور استقامت نے اس بات کو يقينی بنا ديا ہے کہ وہ اپنے طرز زندگی کو دوبارہ بحال کر ليں گے۔

کچھ عراقی شہريوں کے تاثرات جو اپنے قصبوں اور شہروں ميں واپس آ کر ازسرنو اپنی زندگی کے معمول بحال کرنے کے ليے پرعزم ہيں۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

23172910_1615399895186829_8780357595910666761_n.jpg

داعش اپنے نام نہاد جہادیوں کو غیرقانونی ادویات کی لت کا شکار کرنے لگی

داعش اپنے خود ساختہ جذبہ ایمانی کی بجائے دوائیوں پر انحصار کرنے لگی!!

اطالوی حکام نے داعش کی طرف سے سمگل کی جانے والی لاکھوں دردکش ادویات ضبط کر لیں۔ یہ دردکش گولیاں نام نہاد جہادیوں میں جھوٹا ولولہ اور وقتی قوت برداشت پیدا کرتی ہیں

Italian police seize 24 million tablets of opiates linked to ISIS

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Daesh_Confess.jpg

مذہبی قدروں کے احترام کی دعويدار داعش نے مذہبی رہنماؤں کو بھی نہيں بخشا۔ رقا ميں اطالوی پادری کے اغوا اور بیہمانہ قتل کا اعتراف۔

ہم نے پادری پاؤلو کا قتل کیا: مراکشی "داعشی" - الشرق الاوسط اردو

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Iraqi_PM_on_Daesh_destruction.jpg

دہشت گردی اور پرتشدد انتہا پسندی کی بھاری قيمت۔

عراق ميں داعش کے منفی اثرات نے ملک کی معيشت اور ڈھانچے کو ہلا کر رکھ ديا ہے۔

Daily Jang on Twitter

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 
ابن عادل

محفلین
عموما متعصب گروہ (مسلکی ، مذہبی ، لسانی ، علاقائی یا کوئی اور ) اپنے کرتوت چھپانے کے لیے یہ کرتے ہیں کہ مخالفین کی حرکتوں کو مختلف پیرایوں میں بیان کرکر کے لوگوں کو ان سے متنفر کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ یہاں ایک بینر دلچسپ تھا کہ '' رمضان المبارک کے مقدس مہینے کا کوئی پاس نہیں '' ۔ گویا امریکہ اپنے استعماری علاقوں میں اس کا بہت پاس رکھتا ہے ۔
تفنن برطرف ، میں بھی داعش مخالفین میں سے ہی ہوں اور اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے لیکن ڈاکو، ڈاکو کی مذمت کرے ، معنی دارد
اتنی نہ بڑھا پاکیٔ داماں کی حکایت
دامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قبا دیکھ
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

26230942_1681178688608949_5382290247762059452_n.jpg

داعش نے بچوں پر اپنے سفاک نظریات ٹھونسے کی کوششیں کی۔ ایسے کئی متاثرہ بچے نفسیاتی علاج کی مدد سے بحالی کیلئے پُرامید

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 
Top