داعش کا منشور پاکستان میں بھی تقسیم

عظیم

محفلین
جناب کیا ہُوا یہاں بات کرنا منع ہے کیا ؟ عقلمندوں کی اِس محفل میں مجھ جیسے شخص کا بولنا ممنوع ہے کیا ؟
جو کوئی آتا ہے مضحکہ خیز اور غیر متفق کی ریٹنگز دے کر چلا جاتا ہے ؟ صاحب پڑھا نہیں کیا ؟ کہ اللہ بہتر جانے والا ہے !!!!!
وہ جانتا ہے کہ کون سیدھے راستے پر ہے اور کون بھٹک چُکا ہے ۔ میں نے تو صرف اتنی التجا کی تھی کہ ایک ایسی جماعت تشکیل دینی چاہئے جو اسلام میں ڈال دی گئی بے بنیاد باتوں کی نفی کرے ۔ اِس میں کیا برائی ہے صاحب اگر کہہ دیا کہ ہم کسی کو اس کے ظاہری کردار کو دیکھ اُسے اسلام سے خارج قرار نہیں دے سکتے ۔ بھئی اگر اِس کے کہنے میں کُچھ مضحکہ خیز تھا تو میری اصلاح فرماتے اور بتاتے پیارے ایسے نہیں ایسے ہوتا ہے حضور ہاتھ میں ڈنڈا لئے نہیں پھرتے جو پیٹ ڈالیں گے !
مجھے کوئی یہ بتائے کیا پاکستان میں ہونے والی زیادتیوں اور اُس کے نتیجے میں جانے والی جانوں کے ذمہ داروں کو مسلمانوں کے قبرستانوں میں نہیں دفناتے کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کوئی کسی معصوم بچی کو درندوں کی طرح کاٹ کھائے اُسے مسلمان کہہ کر نہیں بلاتے کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ہے کسی میں ہمت جو بتائے کہ اُس نے اسلام کے بتائے ہوئے ہر ایک فعل کو اپنا رکھا ہے !!!!!
عجیب آدمی ہو یار ۔ کوئی علم حاصل کرنا چاہتا ہے تُم اُسے جاہل بتاتے ہو اور جو جاہل ہے اُسے عالم !!!
خُدا کا خوف کھاؤ دوستو ! خُدا کا خوف کھاؤ !!
 

عظیم

محفلین
کہیں سے مومنین کو لے آئیے !

انیس الرحمن صاحب اس میں بھلا غیر متفق ہونے والی بات ؟ تعصب کی بنا پر انسان کو پرکھنا چھوڑ دیجئے محترم یہاں تشریف لائیے اور جس سے آپ اتفاق نہیں رکھتے اُسے اپنی رائے سے نوازئیے تاکہ وہ بیچارا بدگمان آپ سے کُچھ فیض حاصل کر سکے !
 

x boy

محفلین
جواب نمبر چھ دیکھیں ،
میں نے کیا کہا تھا چونکہ میں کافی لوگوں سے روز بندھا رہتا ہوں اس میں طرح طرح کے عرب، طرح طرح کے انڈین، سریلنکن، پاکستانی،افغانی،سیٹرل ایشیاء، کونٹینیٹل ، یوروپین بات چیت کرنا جاری رہتا ہے میں نے جو باتیں لکھیں تھیں وہ لوگوں کی باتیں تھیں پھٹ سے کچھ لوگوں کا تاثر دیکھیں۔
ٹی وی کے پیچھے بیٹھ کر جاننا اور پریکٹیکلی جاننا بہت فرق ہوتا ہے اللہ کرے یہ باتیں کسی کی سمجھ میں آجائے۔ آمین
 

صائمہ شاہ

محفلین
جناب کیا ہُوا یہاں بات کرنا منع ہے کیا ؟ عقلمندوں کی اِس محفل میں مجھ جیسے شخص کا بولنا ممنوع ہے کیا ؟
جو کوئی آتا ہے مضحکہ خیز اور غیر متفق کی ریٹنگز دے کر چلا جاتا ہے ؟ صاحب پڑھا نہیں کیا ؟ کہ اللہ بہتر جانے والا ہے !!!!!
وہ جانتا ہے کہ کون سیدھے راستے پر ہے اور کون بھٹک چُکا ہے ۔ میں نے تو صرف اتنی التجا کی تھی کہ ایک ایسی جماعت تشکیل دینی چاہئے جو اسلام میں ڈال دی گئی بے بنیاد باتوں کی نفی کرے ۔ اِس میں کیا برائی ہے صاحب اگر کہہ دیا کہ ہم کسی کو اس کے ظاہری کردار کو دیکھ اُسے اسلام سے خارج قرار نہیں دے سکتے ۔ بھئی اگر اِس کے کہنے میں کُچھ مضحکہ خیز تھا تو میری اصلاح فرماتے اور بتاتے پیارے ایسے نہیں ایسے ہوتا ہے حضور ہاتھ میں ڈنڈا لئے نہیں پھرتے جو پیٹ ڈالیں گے !
مجھے کوئی یہ بتائے کیا پاکستان میں ہونے والی زیادتیوں اور اُس کے نتیجے میں جانے والی جانوں کے ذمہ داروں کو مسلمانوں کے قبرستانوں میں نہیں دفناتے کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کوئی کسی معصوم بچی کو درندوں کی طرح کاٹ کھائے اُسے مسلمان کہہ کر نہیں بلاتے کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ہے کسی میں ہمت جو بتائے کہ اُس نے اسلام کے بتائے ہوئے ہر ایک فعل کو اپنا رکھا ہے !!!!!
عجیب آدمی ہو یار ۔ کوئی علم حاصل کرنا چاہتا ہے تُم اُسے جاہل بتاتے ہو اور جو جاہل ہے اُسے عالم !!!
خُدا کا خوف کھاؤ دوستو ! خُدا کا خوف کھاؤ !!
میں اتنا جانتی ہوں کہ اسلام نے جس کام کی بھی ممانعت کی ہے داعش نے وہ کام کر دکھایا ہے
اور حیرت ہے آپ کی سوچ پر کہ آپ ایسے شدت پسندوں کو جو اسلام کو بدنام کر رہے ہیں آپ انہیں مسلمان قرار دینے پر تلے ہیں میں تو ان جانوروں کو انسان بھی ماننے کو تیار نہیں
چیریٹی ورکرز جو اپنے گھر کا سکون اور آرام چھوڑ کر ہمارے مصیبت زدہ مسلمان بہن بھائیوں کی مدد کرتے ہیں انہیں قید کرنا ، ٹارچر کرنا اور پھر ذبح کر کے ان کی ویڈیوز یو ٹیوب پر لگا نا کیا اسلام صرف اسی درندگی کا نام ہے ؟؟؟؟؟؟؟
عراقی فوجیوں کو چن چن کر قتل کرنا ؟؟؟؟ کیا وہ کلمہ گو نہیں تھے ؟؟؟؟؟؟ ایک کلمہ گو کا دوسرے کلمہ گو کیساتھ ایسا سلوک ؟؟؟؟؟؟
میرے لئے اسلام وہ ہے جو نبی :pbuh: نے سکھایا ان کی تعلیمات اور قرآن یہی مشعل راہ ہیں اپنے ذاتی مقاصد کو کلمہ پڑھ کر انجام دینے سے وہ حلال نہیں ہو جاتے
شدید نفرت ہے مجھے ہر دہشت گرد سے جو معصوم اور بےگناہ لوگوں کی جان لیتا ہے اور ہر اس شخص سے بھی جو دہشت گردی کو سپورٹ کرتا ہے
آپ اپنا مطالعہ وسیع فرمائیں اور داعش کے اصل مقاصد پر توجہ دیں اور اگر آپ کو وہ سچے مسلمان لگتے ہیں تو آپ انہی کے نقش قدم پر چلیں آخر پاکستان میں سب آزاد ہیں مجھے معاف رکھیں
 
نئیں بابا جی پرانے ای آں لکا چهپی کهیڈنی اے !
یار چھبنڑ چھپ تے آپاں وی نکے ہوندے بہوت کھیڈی ہوئی اے پر تُساں کچھ زیادہ ای لُک گئے او ۔ بار آجاو بادشاہو آپنڑا تعارف شعارف کرواؤ ۔ ویسے گَل بات سلیقے نال کردے او ۔ مینوں چنگے لگے او ۔
 

صائمہ شاہ

محفلین
یہ پاکستان میں نہیں بلکہ اس ملک میں ہیں جہاں داعش کے کافی حامی ہیں :)
پتہ نہیں یہ لوگ اپنا دماغ کیوں استعمال نہیں کرتے اگر یہ مسلمان ہیں اور داعش کو بھی اسلامی قرار دینے پر تلے ہوئے ہیں تو کسی اور سے کیا کنفرمیشن مانگ رہے ہیں وہاں دو چار لوگوں کو ذبح کر کے دیکھیں پھر دیکھیں اسلامی ملک میں کیسا اسلامی ٹریٹمنٹ ملتا ہے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائیگا
 

عظیم

محفلین
یار چھبنڑ چھپ تے آپاں وی نکے ہوندے بہوت کھیڈی ہوئی اے پر تُساں کچھ زیادہ ای لُک گئے او ۔ بار آجاو بادشاہو آپنڑا تعارف شعارف کرواؤ ۔ ویسے گَل بات سلیقے نال کردے او ۔ مینوں چنگے لگے او ۔

جناب تسی اپنی گل کردے او مینو شک پیندی اے میں اوہنا نوں چنگا لگنا واں خیر جو کہنا سی کہہ چهڈیا تفصیلاں لوکی لبهدے پهرن اکو گل نوں بار بار کرن دی عادت نئیں -
 

عظیم

محفلین
میں اتنا جانتی ہوں کہ اسلام نے جس کام کی بھی ممانعت کی ہے داعش نے وہ کام کر دکھایا ہے
اور حیرت ہے آپ کی سوچ پر کہ آپ ایسے شدت پسندوں کو جو اسلام کو بدنام کر رہے ہیں آپ انہیں مسلمان قرار دینے پر تلے ہیں میں تو ان جانوروں کو انسان بھی ماننے کو تیار نہیں
چیریٹی ورکرز جو اپنے گھر کا سکون اور آرام چھوڑ کر ہمارے مصیبت زدہ مسلمان بہن بھائیوں کی مدد کرتے ہیں انہیں قید کرنا ، ٹارچر کرنا اور پھر ذبح کر کے ان کی ویڈیوز یو ٹیوب پر لگا نا کیا اسلام صرف اسی درندگی کا نام ہے ؟؟؟؟؟؟؟
عراقی فوجیوں کو چن چن کر قتل کرنا ؟؟؟؟ کیا وہ کلمہ گو نہیں تھے ؟؟؟؟؟؟ ایک کلمہ گو کا دوسرے کلمہ گو کیساتھ ایسا سلوک ؟؟؟؟؟؟
میرے لئے اسلام وہ ہے جو نبی :pbuh: نے سکھایا ان کی تعلیمات اور قرآن یہی مشعل راہ ہیں اپنے ذاتی مقاصد کو کلمہ پڑھ کر انجام دینے سے وہ حلال نہیں ہو جاتے
شدید نفرت ہے مجھے ہر دہشت گرد سے جو معصوم اور بےگناہ لوگوں کی جان لیتا ہے اور ہر اس شخص سے بھی جو دہشت گردی کو سپورٹ کرتا ہے
آپ اپنا مطالعہ وسیع فرمائیں اور داعش کے اصل مقاصد پر توجہ دیں اور اگر آپ کو وہ سچے مسلمان لگتے ہیں تو آپ انہی کے نقش قدم پر چلیں آخر پاکستان میں سب آزاد ہیں مجھے معاف رکھیں

جب بات پہنچ سے باہر ہو جائے تو کسی بڑے کو دعوت دے دینی چاہئے ہوا میں تیر چلانے سے فائدہ محترمہ یقین جانئے آپ کا یہ خط پڑها تک نہیں عادت ہے پردہ داروں سے بات کرنے کی !
 

صائمہ شاہ

محفلین
یہ وہ لوگ ہیں جو کل تک داعش کی مسلمانیت پر دُہائیاں دے رہے تھے اب خود کس بنیاد پر دوسروں کو اپنے سے کمتر مسلمان مان رہے ہیں " شرم ان کو مگر نہیں آتی "
محفل میں داخلے کے لئے بات چیت کے آداب کی شرط ضرور ہونی چاہیئے
 

صائمہ شاہ

محفلین
جب بات پہنچ سے باہر ہو جائے تو کسی بڑے کو دعوت دے دینی چاہئے ہوا میں تیر چلانے سے فائدہ محترمہ یقین جانئے آپ کا یہ خط پڑها تک نہیں عادت ہے پردہ داروں سے بات کرنے کی !
اگر آپ سے جواب نہیں بن پڑ رھا تو سچ بول دیجیئے اچھے مسلمان جھوٹ نہیں بولتے
 

عظیم

محفلین
میں ویسے بھی دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کو اس قابل نہیں سمجھتی :) آپ اطمینان رکھئے آپ مجھ سے بحث کرنے کے لئے کوالیفائی ہی نہیں کرتے :)

چلئے ایسا ہی مان لیجئے ویسے زبردستی کا حمایتی تو بنا ہی ڈالا ہے - اللہ بهلا کرے بیٹا -
 
آخری تدوین:
Top