نظریات کو نظریات سے ہی مارا جاتا ہے ؟؟؟
یہ کوئی ریسرچ ہے یا آپ کا مفروضہ ؟
میرا خیال -
نظریات کو نظریات سے ہی مارا جاتا ہے ؟؟؟
یہ کوئی ریسرچ ہے یا آپ کا مفروضہ ؟
اگر حکومت اقتدار بچانے کے علاوہ کسی اور کام میں دلچسپی لے تو اس گاڑی کے مالک کو فوراً حراست میں لینا چاہیئے اور ہر اس شخص کو جو اس طرح کھلے عام دہشت گردی کی حمایت کرتا نظر آئے
بات یہیں ختم ہوتی ہے ، شکریہمیرا خیال -
یہ اسلام کا کونسا ورژن ہےجو نہتے اور بےگناہ لوگوں کو بھیڑ بکریوں کی طرح ذبح کرنے کی اجازت دیتا ہے؟داعش ایک اسلامی نظریہ ہے - اور نظریات کو نظریات سے ہی مارا جاتا ہے - جو لوگ داعش کی باتوں اور ان کے افعال و کردار سے ناخوش ہیں انہیں چاہئے کہ اپنی ایک نظریاتی جماعت تشکیل دیں اور اسلام میں داخل کر دی گئی بے بنیاد باتوں کی نفی کریں - اگر وہ غلط ہیں تو ہمیں خود کو صحیح ثابت کرنے کے لئے صحیح ہونا ہوگا - - اللہ بہتر جاننے والا ہے -
بات یہیں ختم ہوتی ہے ، شکریہ
یہ نظریہ ضرورت کے تحت امریکہ نے ایجاد کیا ہے بالکل طالبان کی طرح۔انہوں نے سوچا کہ اسامہ کو تو ہم مار کر سمندر کی مچھلیوں کی نذر کر چکے ہیں اب اس تنظیم کی وہ دہشت نہیں رہی اس لیے ایک نئی قوت پیدا کی جائے تاکہ ان کے مفادات کا تحفظ یقینی ہویہ اسلام کا کونسا ورژن ہےجو نہتے اور بےگناہ لوگوں کو بھیڑ بکریوں کی طرح ذبح کرنے کی اجازت دیتا ہے؟
یہ اسلام کا کونسا ورژن ہےجو نہتے اور بےگناہ لوگوں کو بھیڑ بکریوں کی طرح ذبح کرنے کی اجازت دیتا ہے؟
مگر اسلام کے نام پر اس نظریے کا پرچار ؟؟؟یہ نظریہ ضرورت کے تحت امریکہ نے ایجاد کیا ہے بالکل طالبان کی طرح۔
یہ اسلام کا کونسا ورژن ہےجو نہتے اور بےگناہ لوگوں کو بھیڑ بکریوں کی طرح ذبح کرنے کی اجازت دیتا ہے؟
مگر اسلام کے نام پر اس نظریے کا پرچار ؟؟؟
انہوں نے سوچا کہ اسامہ کو تو ہم مار کر سمندر کی مچھلیوں کی نذر کر چکے ہیں اب اس تنظیم کی وہ دہشت نہیں رہی اس لیے ایک نئی قوت پیدا کی جائے تاکہ ان کے مفادات کا تحفظ یقینی ہو
ہماری پہنچ میں تو ابھی تک ایسا اسلام نہیں آیا (اللہ نہ کرے کہ آئے) جب آئے گا تو آپ سے مزید تفصیلات کے لیے رجوع کا وعدہ رہایہ اسلام کا اوریجنل ورژن ہے۔ نقالوں سے ہوشیار رہیں، اور جہاں ملیں ان کے سر قلم کر دیں۔
جی نہیں کسی کے بھی ایمان کا فیصلہ صرف اللہ کی ذات کر سکتی ہے مگر داعش تو اپنے عقیدے کے مخالف ہر مسلمان کا سر قلم کرنے میں ماہر ہے اور دوسرے عقیدے کی عورتوں کو اغوا کرنا یہ بھی انہی کا منشور ہے کسی بھی مسلمان کو یہ باتیں زیب نہیں دیتیں اور نہ ہی کوئی حقیقی مسلمان ایسی حرکات کرتا ہےآپ کسی کو اسلام سے خارج قرار دینے کا اختیار رکهتی ہیں تو انہیں خارج ٹهہرا دیجئے - ہم تو اتنا جانتے ہیں کو جو شخص کلمہ گو ہے اس کو اس دنیا میں مسلمان ہی مانا جائے گا - اللہ بہتر جاننے والا ہے !
آج تو فُل موڈ میں ہیں برادریہ اسلام کا اوریجنل ورژن ہے۔ نقالوں سے ہوشیار رہیں، اور جہاں ملیں ان کے سر قلم کر دیں۔
جی نہیں کسی کے بھی ایمان کا فیصلہ صرف اللہ کی ذات کر سکتی ہے مگر داعش تو اپنے عقیدے کے مخالف ہر مسلمان کا سر قلم کرنے میں ماہر ہے اور دوسرے عقیدے کی عورتوں کو اغوا کرنا یہ بھی انہی کا منشور ہے کسی بھی مسلمان کو یہ باتیں زیب نہیں دیتیں اور نہ ہی کوئی حقیقی مسلمان ایسی حرکات کرتا ہے
اور یہ بھی بتا دیجیے کہ ہر کلمہ گو کی کیا ذمہ داری ہوتی ہے دوسرے مذاہب کی طرفآپ کسی کو اسلام سے خارج قرار دینے کا اختیار رکهتی ہیں تو انہیں خارج ٹهہرا دیجئے - ہم تو اتنا جانتے ہیں کو جو شخص کلمہ گو ہے اس کو اس دنیا میں مسلمان ہی مانا جائے گا - اللہ بہتر جاننے والا ہے !
اور یہ بھی بتا دیجیے کہ کیا ہر کلمہ گو کی کیا ذمہ داری ہوتی ہے دوسرے مذاہب کی طرف