Danish karanjvi
محفلین
کانٹوں سے امید
کانٹے آپ پپیر پِنوں کی جگہ استعمال کر سکتے ہیںکانٹوں سے امید
خاطر جمع رکھیئے صاحب، انشاءاللہ یہاں پر آپ کا واسطہ کانٹوں کی بجائے پھولوں سے ہی رہے گا۔جی بھائی وہ اس لیے لکھا ہے کہ کبھی کبھی اپنوں سے ملا ہوا درد یاد آجاتا ہے تو برداشت نہیں ہوتا
جی بھائی وہ اس لیے لکھا ہے کہ کبھی کبھی اپنوں سے ملا ہوا درد یاد آجاتا ہے تو برداشت نہیں ہوتا
آپکو میری طرف سے ایک "گرم استقبال" دیا جاتا ہے۔
warm welcome
ھاھھاھھاھاھاھاھاھا،
اسے ”نیم گرم ‘ کر لیجئے، صاحب۔ گرم تو hot ہوتا ہے۔ ایسا نہ ہو کہ خدا نخواستہ دانش صاحب جھلس جائیں۔آپکو میری طرف سے ایک "گرم استقبال" دیا جاتا ہے۔
warm welcome
ھاھھاھھاھاھاھاھاھا،
گوگل پر ہونے والی مہم یاد دلا دی آپ نے ( تراجم کی توثیق ×× تضحیک۔۔۔)
تلمیذ بھائی، درست فرمایا آپ نے۔ لیکن بھائی جان ہم نے تو ہمیشہ Warm welcome کا ترجمہ "گرم جوشی سے استقبال یا گرم جوش استقبال" ہی سنا تھا، نیم گرم جوشی سے استقبال تو نہیں سنا اور پڑھا تھا۔ اسی طرح گرم جوشی سے استقبال کے لئے Hot welcome کی اصطلاح بھی سننے کو نہیں ملتی۔ اب یا تو اس بات پر ہماری اصلاح کردیئے یا ان لوگوں کی اصلاح کردیجئے جنہوں نے ایسا ترجمہ کیااسے ”نیم گرم ‘ کر لیجئے، صاحب۔ گرم تو hot ہوتا ہے۔ ایسا نہ ہو کہ خدا نخواستہ دانش صاحب جھلس جائیں۔
چونکہ آپ نے ’گر م استقبال‘ لکھا تھا (’گرم جوش استقبال ‘ نہیں) ، اسی لئے میں نے اپنا مراسلہ لکھنےکی جرآت کی تھی۔آپکو میری طرف سے ایک "گرم استقبال" دیا جاتا ہے۔
warm welcome
ھاھھاھھاھاھاھاھاھا،
ھاھاھاھاھا صحیح بات کی آپ نے تلمیذ بھائی، اگر میں گرم استقبال کے بجائے گرم جوش استقبال لکھتا تو معاملہ بالکل ٹھیک ہوتا، لیکن بس میں نے سوچا ارادتا ذرا Transliteration کا ہی مزہ لے لوں۔ ویسے جو لوگ یہ مراسلے پڑھ رہے ہیں انکے لئے ایک سبق ہے کہ نقل حَرفی یا لَفظی ترجمہ میں کتنے مسائل پیدا ہوتے ہیں، اور ترجمہ کی روح ہی اسمیں فنا ہوجاتی ہے۔ اصلاح کا بے حد شکریہ برادر عزیزچونکہ آپ نے ’گر م استقبال‘ لکھا تھا (’گرم جوش استقبال ‘ نہیں) ، اسی لئے میں نے اپنے مراسلہ لکھنےکی جرآت کی تھی۔
آپکو میری طرف سے ایک "گرم استقبال" دیا جاتا ہے۔
warm welcome
ھاھھاھھاھاھاھاھاھا،