سلیمان جاذب
محفلین
پاکستان ایسو سی ایشن دبئی میںکل امارات مشاعرہ
پکستان ایسوسی ایشن دبئی کے جاری کردہ اعلامئے کت مطابق 19 جون 2009ء بروز جمعہ کی شب بعد نماز عشاء پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں " کل امارات مشاعرہ" ہو گا ۔ جس میںمہمان خصوصی کی حیثیت کے لئے سڈنی ( آسٹریلیا ) سے اردو کی معروف شاعرہ محترمہ فریدہ فرخ تشریف لائیں گی۔
اس موقع پر وہ آسٹریلیا میں اردو زبان و ادب کے موضوع پر حاضرین سے خطاب کریں گی اور سوالات کے جواب دیں گی۔
اس کل امارات مشاعرہ میں کلام پیش کرنے کے لئے متحدہ عرب امارات بھر سے منتخب شعرائے کرام کو دعوت نامے جاری کئے جا رہے ہیں ۔ اس پروگرام میں شرکت کے لئے ہر خاص و عام کو دعوت ہے ۔
مزید تفصیلات کے لئے سیکرٹری کلچرل کمیٹی جناب عنایت الرحمان صاحب سے رابطہ کیا جا سکتا ہے
رانطہ نمبرز ہیں 04،3373632 اور 050،6317131