دبئی میں ایٹلانٹس ہوٹل کا افتتاح

وجی

لائبریرین
دبئی میں ایٹلانٹس ہوٹل کا افتتاح

دبئی پام پیچ پر بنے والا ایٹلانٹس ہوٹل












[ame="http://www.youtube.com/watch?v=Ie5ear3bHUQ"]ویڈیو [/ame]

 

وجی

لائبریرین




image002sa6.jpg









 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ وجی بھائی شریک محفل کرنے کا۔

چاند بابو ہے تو خوبصورت، نرخنامہ اس سے بھی زیادہ خوبصورت ہو گا۔
 

جہانزیب

محفلین
سنا ہے کہ یہ دنیا کہ سب سے بڑی آتش بازی تھی، اولمپکس سے بھی زیادہ ۔ اللہ لوگوں‌ کو ہدایت دے ۔
 

طالوت

محفلین
خبر ہے کہ 35،000 ہزار ڈالر کرایہ ہے ایک دن کا ۔۔۔۔۔۔ جی ہاں بیجینگ اولمپک سے زیادہ آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا ۔۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
جوش یاد تو ڈالرز ہی پڑتے ہیں کہ کل کسی اخبار شاید ایکسپریس میں پڑھا تھا ۔۔۔
وسلام
 

زینب

محفلین
جی ہاں دنیا کا سب سے بڑا آتش بازی کا مظاہرہ ہوا ہے۔۔ایک اور ورلڈ ریکارڈ ابھی تک تعبیر سسٹر کو پتا نہیں چلا
 

طالوت

محفلین
جی ہاں --- مگر اللہ بڑا بادشاہ ہے ، اللہ رب العزت نے ہر ایک خطہ کو کسی نہ کسی دولت سے نواز رکھا ہے ، انسان اس سے فائدہ نہ اٹھا سکے تو اس کی اپنی غلطی ہے ۔۔۔
وسلام
 
Top