محمد سعد
محفلین
آپ ایک ایسی ویب سائٹ کو سنجیدہ لے رہے ہیں جس کے مطابق ناک کے آس پاس مینتھول کے کچومر کا لیپ کرنے سے سانس کے راستے جانے والے سب جراثیم بشمول ہر قسم کے کوروناوائرس کے خود بخود مر جائیں گے۔اگر اپنے فورم پر تنقید کرنے سے موقع مل جائے تو دنیا میں جو ہو رہا ہے اس پر بھی نظر ڈال لیں۔
Bill Gates and the Depopulation Agenda. Robert F. Kennedy Junior Calls for an Investigation - Global Research
"A simple and inexpensive remedy, to be used in combination with others, is menthol-based “Mentholatum”. It’s used for common flu and cold symptoms. Rubbed on and around the nose, it acts as a disinfectant and prevents germs to enter the respiratory track, including corona viruses."
(مضمون )
اس پر ہونے والی "ریسرچ" کا معیار کیا ہو گا، خود اندازہ لگا لیں۔