دجالی فتنہ ہمارے دروازے پر

محمد سعد

محفلین
اگر اپنے فورم پر تنقید کرنے سے موقع مل جائے تو دنیا میں جو ہو رہا ہے اس پر بھی نظر ڈال لیں۔
Bill Gates and the Depopulation Agenda. Robert F. Kennedy Junior Calls for an Investigation - Global Research
آپ ایک ایسی ویب سائٹ کو سنجیدہ لے رہے ہیں جس کے مطابق ناک کے آس پاس مینتھول کے کچومر کا لیپ کرنے سے سانس کے راستے جانے والے سب جراثیم بشمول ہر قسم کے کوروناوائرس کے خود بخود مر جائیں گے۔
"A simple and inexpensive remedy, to be used in combination with others, is menthol-based “Mentholatum”. It’s used for common flu and cold symptoms. Rubbed on and around the nose, it acts as a disinfectant and prevents germs to enter the respiratory track, including corona viruses."
(مضمون )
اس پر ہونے والی "ریسرچ" کا معیار کیا ہو گا، خود اندازہ لگا لیں۔
 
یہ فرمائیے کہ سنی سنائی بات بغیر تحقیق کئے آگے بڑھادینے سے متعلق اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا کیا فرمان ہے۔

اسی سلسلے میں ایک دلچسپ تحریر

بغیر تحقیق پوسٹ شیئر کرنے کا وبال | ہماری اردو پیاری اردو

آپ کو جس بندے پر مکمل اعتماد ہو یا آپ کیلئے جس کی پوسٹ یا تحریر کی تحقیق و تصدیق کرنا ممکن ہو، صرف اسی کی پوسٹ یا تحریر شیئر کیا کریں۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ آپ جس پوسٹ یا تحریر کو ثواب کی نیت سے شیئر کر رہے ہوں وہ جھوٹی یا جعلی ہو اور آپ کو جھوٹا ور گنہاہ گار نہ بنادے۔
 
دجالی فتنہ ہمارے دروازے پر

ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
''قریب ہے کہ مسلمان کا بہتر مال بکریاں ہوں، جنہیں لے کر وہ پہاڑ کی چوٹیوں اور بارش کے مقامات پر پھرتا اور اپنا دین لے کر وہ فساد اور فتنوں سے بھاگتا ہو''۔ (سنن ابي داود، كِتَاب الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ، حدیث نمبر: 4267)

ذیل کی دعا پر غور کیجئے، اسے یاد کر لیجئے اور مانگئے:

رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلَّذِينَ كَفَرُوا وَاغْفِرْ لَنَا رَبَّنَا ۖ إِنَّكَ أَنتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ (5) سورة الممتحنة
اے ہمارے پروردگار! ہمیں کافروں کیلئے فتنہ نہ بنا اور ہمیں بخش دے، اے ہمارے رب بیشک تو ہی عزت و حکمت والا ہے (5) سورة الممتحنة
یہاں ’’ ہمیں کافروں کیلئے فتنہ نہ بنا‘‘ کے مختلف معنی ہیں جیسے:
ہم پر کافروں کو مسلّط نہ کر
ہمیں کافروں کا تختہ مشق نہ بنا
ہمیں کافروں کی آزمائش میں نہ ڈال
ہمیں کافروں کے ہاتھ سے عذاب نہ دینا
ہمیں کافروں کے لئے سببِ آزمائش نہ بناوغیرہ
اور
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اِرشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی ایک تشہد کیلئے بیٹھے تو اللہ تعالیٰ سے چار چیزوں سے پناہ طلب کرے اور اس طرح کہے:

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابِ جَھَنَّمَ وَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَ مِنْ فِتْنَۃِ الْمَحْیَا وَ الْمَمَاتِ وَمِنْ شَرِّ فِتْنَۃِ الْمَسِیْحِ الدَّجَّالِ
’اے اللہ! میں آپ کی پناہ طلب کرتا ہوں عذابِ جہنم سے اور عذاب قبر سے اور زندگی اور موت کے فتنہ سے اور مسیح دجال کے فتنہ کے شرسے‘‘(صحیح مسلم کتاب المساجد باب ما یستعاذ منہ فی الصلاۃ حدیث نمبر ۵۸۸)۔

اس دعا میں دجال کے فتنہ کے شرسے پناہ مانگنا بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ اور بھی دعائیں ہیں جن میں فتنۂ دجال سے اللہ کی پناہ مانگنا سکھائی گئی ہے۔ ہمیں چاہئے کہ سب کو یاد کر لیں۔

ہر جمعہ کو سورہ کہف کی کم از کم پہلی دس آیت کی تلاوت کو معمول بنائیں اور اسکی معنی و مطلب میں غور کریں۔

بھائیوں! موجودہ اور آئندہ آنے والے فتنوں کو سمجھئے اور ان سے بچاؤ کی تدبیر کیجئے۔ اپنے بچوں کو ان فتنوں سے آگاہ کیجئے اور انہیں دین سکھائے۔

یاد رکھیں! فتنہ چھوٹا ہو یا بڑا، اس کا انجام دجال کے فتنے پر ہی ہونا ہے۔

اللہ تعالٰی ہم سب کو اور ہماری آئندہ نسلوں کو دجال ہر فتنہ سے اپنی پناہ میں رکھیں۔ آمین
اپنی دعاؤں میں مجھے اور میرے گھرانے کو اور تمام مسلمانوں کو بھی یاد رکھیں۔
جزاک اللہ خیرا۔آمین
تحریر: محمد اجمل خان
۔

مدیر کی آخری تدوین:
دجال کے پجاری اور اسے اپنا امام ماننے والے ہر اس فتنے کا دفاع کریں گے جو دنیا میں وقوع پزیر ہوگا
مسلمان جو دل سے نبی مکرم صل اللہ علیہ وسلم کی تمام احادیث مبارکہ کے مطابق جن میں آنے والے وقتوں کا ذکر کیا گیا اس پر کامل یقین رکھتا ہے جبکہ دجال کے پجاری اور اسے امام ماننے والے ان احادیث کے ہی منکر ہیں
 
Top