حسینی
محفلین
Uploaded with ImageShack.us
پچھلے سال 13 جنوری کو فوت ہوئی تھیں۔:
Uploaded with ImageShack.us
Uploaded with ImageShack.us
حسیب نذیر گِل اس بارے میں بتا سکیں گے ان کواس سلسلے میں کافی معلومات ہےکسی کو معلوم ہے کیا کہ ارفع کریم کی موت کی اصل وجوہات کیا تھیں؟؟؟
میں نے تو سنا تھا۔۔۔ ۔۔۔ کہ ان کو سازش کے تحت مروایا گیا تھا۔
وہ تو عرصہ ہوا، محفل سے غیر حاضر ہیں، شاید مصروفیات کچھ زیادہ ہی ہو گئی ہیں۔حسیب نذیر گِل اس بارے میں بتا سکیں گے ان کواس سلسلے میں کافی معلومات ہے
جی وہ ذرا شہر سے باہر گئے ہوئے، اس لیے کم کم ہی آتے ہیں۔وہ تو عرصہ ہوا، محفل سے غیر حاضر ہیں، شاید مصروفیات کچھ زیادہ ہی ہو گئی ہیں۔
میں نہیں سمجھتا کہ ایسی کوئی بات ہے۔کسی کو معلوم ہے کیا کہ ارفع کریم کی موت کی اصل وجوہات کیا تھیں؟؟؟
میں نے تو سنا تھا۔۔۔ ۔۔۔ کہ ان کو سازش کے تحت مروایا گیا تھا۔
میں نہیں سمجھتا کہ ایسی کوئی بات ہے۔
اس کی بیماری نے ایکدم سے زور پکڑا۔ اس کا حتیٰ المقدور علاج بھی کیا گیا لیکن اس کا وقت پورا ہو چکا تھا۔ اور وہ سب کو سوگوار چھوڑ کر واپس چلی گئی۔