دختر پاکستان ارفع کریم کی پہلی برسی : کم سن ترین آئی ٹی پروفیشنل

شمشاد

لائبریرین
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے۔

مقدور ہو تو خاک سے پوچھوں اے لئیم
تو نے وہ گنجہائے گراں مایہ کیا کئے
 

حسینی

محفلین
ارفع کریم کی انگریزی شاعری:
Happy Birthday Dad
Poet: Arfa Karim
By: Arfa Karim, Lahore
Every day the whole year through,
I feel grateful you are my father.
Some fathers dont have time for their kids,
But for you I am never a bother.
You always make the effort to listen and share;
You are always there when you are needed.
It warms me to know how much you care,
And with that knowledge my worries are defeated.
Dad, you are truly admired and adored,
And as your daughter, I hope that you know,
These sentiments fill me each day of the year,
And my love for you continues to grow.
Today I wish you much pleasure and joy;
I hope all of your wishes come true.
May each hour and minute be filled with delight,
And your birthday be perfect for you!
My mom
Poet: Arfa Karim
By: Arfa Karim, Lahore
My mom is very sweet and always caring.
She worries about me when I am in school.
She makes sure that I get where I am going
On time so that I don't feel like a fool.
She cares whenever I pick on my younger brother.
She cares whenever he or I get hurt.
She cares whenever I score a goal in soccer.
She cares about the buttons on my shirt.
But best of all, my mom loves all of us
Who live with her, both when we're good and bad.
She makes me happy with a hug and kiss
And holds my hand whenever I am sad.
مزید کے لیے:
 

حسینی

محفلین
کسی کو معلوم ہے کیا کہ ارفع کریم کی موت کی اصل وجوہات کیا تھیں؟؟؟
میں نے تو سنا تھا۔۔۔۔۔۔ کہ ان کو سازش کے تحت مروایا گیا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
کسی کو معلوم ہے کیا کہ ارفع کریم کی موت کی اصل وجوہات کیا تھیں؟؟؟
میں نے تو سنا تھا۔۔۔ ۔۔۔ کہ ان کو سازش کے تحت مروایا گیا تھا۔
میں نہیں سمجھتا کہ ایسی کوئی بات ہے۔
اس کی بیماری نے ایکدم سے زور پکڑا۔
اس کا حتیٰ المقدور علاج بھی کیا گیا لیکن اس کا وقت پورا ہو چکا تھا۔
اور وہ سب کو سوگوار چھوڑ کر واپس چلی گئی۔
 

تلمیذ

لائبریرین
میں نہیں سمجھتا کہ ایسی کوئی بات ہے۔
اس کی بیماری نے ایکدم سے زور پکڑا۔ اس کا حتیٰ المقدور علاج بھی کیا گیا لیکن اس کا وقت پورا ہو چکا تھا۔ اور وہ سب کو سوگوار چھوڑ کر واپس چلی گئی۔

بالکل متفق۔ ہم نے بھی ایسا کچھ نہیں سنا۔ اگر ایسی کوئی بات ہوتی تو بالکل چھپی نہیں رہ سکتی تھی اور سب سے پہلے تو اس کے گھر والوں اور میڈیا نے ہی اس کو سامنے لانا تھا۔ باری تعالے سے دعا ہے کہ اس کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔
 

عسکری

معطل
افسوس کے وہ چلی گئیں اتنی جلدی پر لاہور میں ان کے نام سے منسوب یہ عمارت ہمیں ہمیشہ ان کی یاد دلاتا رہے گا



image.axd


Arfa-Karim-Software-Technology-Park.jpg
 
Top