دربدری

زکریا نے کہا:
شمشاد نے کہا:
جی نہیں اس کو الٹ کر لیں۔

کیا آپ کی شادی کو 12 سال ہوئے ہیں؟

لو میری شادی کی بات نہیں ہورہی شمشاد کی شادی کی بات ہو رہی ہے اور تم خود عاقل و بالغ ہو ، کیا شمشاد کی شادی کو صرف 12 سال ہوسکتے ہیں، شمشاد تو 12 سالہ شادی شدہ جوڑوں کو کامیاب شادی بنانے کے لیے نفسیاتی تھراپی اور کاؤنسلنگ کرتے ہیں۔ 25 کے قریب قریب کا عدد سوچو کوئی جو شمشاد خود تو نہیں بتانے والے مگر تجربے اور سیانی باتوں سے آپ ظاہر ہورہا ہے۔ :lol:
 

رضوان

محفلین
شمشاد بھائی یہاں تو آپ چاروں شانے چت ہیں :shock:
اور ساتھ ہی محب کو بھی لے ڈوبے
 
کیا بتاؤں رضوان ، شمشاد نے لوز گیندیں کروا کر زکریا کا اعتماد اتنا بڑھا دیا ہے کہ وہ میری نپی تلی گیندوں پر بھی چوکے لگانے میں کامیاب ہو رہے ہیں۔ اب آپ ہی آ کر اپنی گگلی کا جادو چلائیں ورنہ یہ نہ کو کہ آپ بھی ڈوب جائیں ہمارے ساتھ :wink:
 

قیصرانی

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
زکریا نے کہا:
شمشاد نے کہا:
جی نہیں اس کو الٹ کر لیں۔

کیا آپ کی شادی کو 12 سال ہوئے ہیں؟

لو میری شادی کی بات نہیں ہورہی شمشاد کی شادی کی بات ہو رہی ہے اور تم خود عاقل و بالغ ہو ، کیا شمشاد کی شادی کو صرف 12 سال ہوسکتے ہیں، شمشاد تو 12 سالہ شادی شدہ جوڑوں کو کامیاب شادی بنانے کے لیے نفسیاتی تھراپی اور کاؤنسلنگ کرتے ہیں۔ 25 کے قریب قریب کا عدد سوچو کوئی جو شمشاد خود تو نہیں بتانے والے مگر تجربے اور سیانی باتوں سے آپ ظاہر ہورہا ہے۔ :lol:
25 کے قریب تو 250 ہے، صفر کا ویسے کوئی عمل دخل نہیں ہوتا :)
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
صفر کا عمل دخل بائیں طرف نہیں ہوتا، دائیں طرف یہ بہت اثر انداز ہوتا ہے۔
 
Top