دربدری

قیصرانی

لائبریرین
لو جی، شمشاد بھائی گواہ رہیں کہ میں‌نے انہیں کچھ نہیں بتایا۔ انہوں نے بھی جاسوسی سرانجام دے دی ہے۔
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
کچھ باتیں صیغہ راز میں بھی رہنی چاہیں تا کہ لوگوں کو قیاس آرائیوں کا موقع مل سکے۔
 
کہیں ثناء کی شادی کے ساتھ شمشاد اندر کھاتے “ عقدِ ثانی “ کا کوئی منصوبہ تو نہیں بنائے بیٹھے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
کہیں ثناء کی شادی کے ساتھ شمشاد اندر کھاتے “ عقدِ ثانی “ کا کوئی منصوبہ تو نہیں بنائے بیٹھے۔
عقدٍ ثانی، پوری بحث ہی اسی بات پر چل رہی ہے کہ عقدٍثانی ہو چکا ہے کہ نہیں۔ آپ ہیں‌کہ صبح کو پوچھتے ہیں کہ لیلٰی مرد تھا کہ عورت؟ :D
بےبی ہاتھی
 
نہ کرو یار

میں تو سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ شمشاد واقعی عقدِ ثانی کر لیں گے مگر یہ سب ہوا کیسے اور اب صورتحال ہے کیا ، گرج چمک کے ساتھ زوردار بجلی برس رہی ہے یا موسلا دھار بارش ہو رہی ہے ۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
ہمیں تو بقول پیر یوسفی کے ایک بھی زیادہ لگتی ہے لیکن چونکہ اس میں بٹے کی گنجائش نہیں ہوتی تو مجبوراً ایک تو رکھنی پڑے گی اور آپ دوسری کی بات کر رہے ہیں :roll:
 

قیصرانی

لائبریرین
پیارے دوستو، دو کی بات نہیں، اصل مسئلہ درست تعداد کا ہے۔ ایک سے تو زائد کنفرم ہو چکی ہے۔
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
ہم بات ہی ایسی کرتے ہیں کہ تردید نہ کرنی پڑے کیونکہ پہلے تولتے ہیں پھر بولتے ہیں :wink:
 

قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
جویریہ مسعود نے کہا:
شمشاد بھائی آپ نے تو ابھی ابھی شادی کی سلور جوبلی منائی ہے؟ کیا لگا؟

آنٹی نے یہ کہا؟ کہ منے کے دادا! ہائے ہائے وہ بھی کیا دن تھے جب آپ پہلی دفعہ دلہا بنے تھے۔ سہرا سر پہ سجائے، سر جھکائے ۔ منہہ پر رومال لگائے پہلی دفعہ آپ کع دیکھای تھا۔ ہہہہ ا ہہہا۔
پہلی دفعہ دولہا؟ کیا مطلب شمشاد بھائی؟ آپ نے تو اس پیغام کی درستگی نہیں کی۔ کیا ایک سے زائد بار دولہا بن چکے ہیں؟
بےبی ہاتھی

یہ جوجو کی تحریر ہے اور میں اس کا ذمہ دار نہیں ہوں۔
ویسے بھی آج اس کو کوئی بھوت پریت چمٹا ہوا ہے۔
جی اسی اقتباس میں ساری کہانی بند ہے :)
بےبی ہاتھی
 
Top