عرفان سعید
محفلین
برجستہ اور بہت خوب کہا!مصلحین کے ساتھ ازل سے یہی ہوتا آیا ہے۔
برجستہ اور بہت خوب کہا!مصلحین کے ساتھ ازل سے یہی ہوتا آیا ہے۔
28 دفعہ تو بہت کم ہے!28 دفعہ تو ہمیں بھی نواز جاچکا ہے منفی ریٹنگ سے
املاء کے معاملے میں تو ہم تمام محفلین اور بالخصوص عمران بھیا ، تابش بھیا کے شکر گزار ہیں جن کی وجہ سے آج ہمیں صحیح اردو لکھنے کی تمیز آگئی ورنہ ہم پڑھے لکھے جاہل ہی تو تھے ۔28 دفعہ تو بہت کم ہے!
اس سے معلوم ہوا کہ محفلین آپکی املاء سے کتنا درگزر کرتے ہیں!
اب منفی نہیں ہے!غیر متفق کی درجہ بندی شروع میں تو منفی شمار ہوتی تھی اب کی کیا صورت حال ہے؟ اسے منفی نہیں ہونا چاہئے۔
صاحب خود کو بار بار جاہل نہ کہیے۔ خود کو ایک حد سے زیادہ برا نہ کہنا چاہیے۔املاء کے معاملے میں تو ہم تمام محفلین اور بالخصوص عمران بھیا ، تابش بھیا کے شکر گزار ہیں جن کی وجہ سے آج ہمیں صحیح اردو لکھنے کی تمیز آگئی ورنہ ہم پڑھے لکھے جاہل ہی تو تھے ۔
جی بہتر،صاحب خود کو بار بار جاہل نہ کہیے۔ خود کو ایک حد سے زیادہ برا نہ کہنا چاہیے۔
محفل کی سالگرہ پر گولڈن نائٹ ہونی چاہیے!
ایک رات کے لیے تمام مثبت درجہ بندیوں کو منفی اور تمام منفی درجہ بندیوں کو مثبت قرار دے دیا جائے۔
تاکہ تمام معطلین دوبارہ ایک رات لیے محفلین بن سکیں اور موجودہ محفلین بھی معطلی کا مزہ چکھ سکیں!
اگر تھے کی بجائے خود ہی ’’ہیں‘‘ کردیں تو کیسا رہے؟؟؟املاء کے معاملے میں تو ہم تمام محفلین اور بالخصوص عمران بھیا ، تابش بھیا کے شکر گزار ہیں جن کی وجہ سے آج ہمیں صحیح اردو لکھنے کی تمیز آگئی ورنہ ہم پڑھے لکھے جاہل ہی تو تھے ۔
اچار!!!پھر عارف کریم عرف شاہد شاہ عرف جاسم محمد کا کیا بنے گا۔
منتظم بنے گا!پھر عارف کریم عرف شاہد شاہ عرف جاسم محمد کا کیا بنے گا۔
جی ہاں، بالکل۔۔۔صاحب خود کو بار بار جاہل نہ کہیے۔
ہزاروں آئی ڈیاں ایسی کے ہر آئی ڈی سے دم نکلے!پھر عارف کریم عرف شاہد شاہ عرف جاسم محمد کا کیا بنے گا۔
کیا یہ اندر کی بات ہے؟منتظم بنے گا!
نا کریں اس بات پر پہلے ہی ہمیں تنبیہ کی جا چکی ۔اگر تھے کی بجائے خود ہی ’’ہیں‘‘ کردیں تو کیسا رہے؟؟؟
محض مذاق تھا!کیا یہ اندر کی بات ہے؟
یا پھر اسٹیبلشمنٹ کا دستور؟
اچھا اچھا!!!محض مذاق تھا!
تو آپ تنبیہوں کو خاطر میں کب لاتے ہیں؟؟؟نا کریں اس بات پر پہلے ہی ہمیں تنبیہ کی جا چکی ۔