محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
پتا نہیں کیوں یہ ڈھیٹ پن کی عادت ہماری طبیعت کا خصوصی پہلو ہے ۔تو آپ تنبیہوں کو خاطر میں کب لاے ہیں؟؟؟
کبھی ہماری کسی تنبیہ کو لائے ؟؟؟
پتا نہیں کیوں یہ ڈھیٹ پن کی عادت ہماری طبیعت کا خصوصی پہلو ہے ۔تو آپ تنبیہوں کو خاطر میں کب لاے ہیں؟؟؟
کبھی ہماری کسی تنبیہ کو لائے ؟؟؟
آپ تو گئے پھر کام سے!جب منفی درجہ بندیاں اتنی بڑھ جائیں کہ آپ ٹاپ ۱۰ میں آ جائیں تو سسٹم خودکار طریقے سے آپ کو معطل کر دے
جی جی میں نے بھی قاسم احمد کے نام سے آنا ہےآپ تو گئے پھر کام سے!
میں تو کہتا ہوں محمد بن قاسم کے نام سے آئیں!جی جی میں نے بھی قاسم احمد کے نام سے آنا ہے
آپ کیوں انھیں امریکہ سے نکلوانا چاہتے ہیںمیں تو کہتا ہوں محمد بن قاسم کے نام سے آئیں!
بلکہ زنداں میں مروانا چاہتے ہیںآپ کیوں انھیں امریکہ سے نکلوانا چاہتے ہیں
مجھے مضحکہ خیز ضروری لگتی ہے۔ پرمزاح میں laughing with کا تاثر ہے جبکہ مضحکہ خیز میں laughing at کا۔ یہ تاثر ناپسندیدہ میں نہیںناپسندیدہ کے بعد مضحکہ خیز کی ضرورت تو نہیں رہ جاتی۔ مجھے ذاتی طور پہ مضحکہ خیز تھوڑا وہ وہ لگتا ہے
بڑے چوہدری صاحب تو کاٹے ایسے مارتے ہیں جیسے بچپن میں اپنی ٹیچر کا سارا غصہ ہم پہ نکال رہے ہوںیہ سب بڑے چوہدری صاحب کی مہربانیاں ہیں! ہم تو انہیں اس درجہ بندی سے بچنےکے لیے نظرانداز تک کر چکے ہیں تاہم وہ ناپسندیدہ کا ٹھپہ لگانا فرضِ عین تصور کرتے ہیں۔
والی؟ والا نہیں؟سب سے زیادہ حیرت تو تب ہوئی کہ اصلاحِ سخن میں مصلحین کو بھی منفی ریٹنگ ملی!
اللہ کرے کہ ریٹنگ دینے والی کی غزلیں کبھی وزن میں نہ آسکیں!
یہ تو خود حوالات جانے والی بات ہےمحفل کی سالگرہ پر گولڈن نائٹ ہونی چاہیے!
ایک رات کے لیے تمام مثبت درجہ بندیوں کو منفی اور تمام منفی درجہ بندیوں کو مثبت قرار دے دیا جائے۔
تاکہ تمام معطلین دوبارہ ایک رات لیے محفلین بن سکیں اور موجودہ محفلین بھی معطلی کا مزہ چکھ سکیں!