نہ جانے کتنے پرندوں نے اس میں شرکت کی
کل ایک پیڑ کی تقریب رو نمائی تھی
تہذیب حافی
منت ماننے والوں کو معلوم نہیں
کس نے آ کر پیڑ سے دھاگے کھولے ہیں
تہذیب حافی
آخر تہذیب حافی ہیں 🤓کیسے کیسے مضمون باندھے جا رہے ہیں آج کل شاعری میں؟
یہاں تو پھر بھی تشبیہات سمجھ آ رہی ہیں۔آخر تہذیب حافی ہیں 🤓
مجھ ایسے پیڑوں کے سوکھنے اور سبز ہونے سے کیا کسی کو
یہ بیل شاید کسی مصیبت میں ہے جو مجھ سے لپٹ رہی ہے