مریم افتخار
محفلین
پھر تو میرے بہت کام کے ہیں۔۔۔عارف کا کہنا ہے کہ آپ بیالوجی میں ری سرچ کرتے ہیں اور بطور حوالہ آپ کی سائیٹ بھی لنک کی تھی
پھر تو میرے بہت کام کے ہیں۔۔۔عارف کا کہنا ہے کہ آپ بیالوجی میں ری سرچ کرتے ہیں اور بطور حوالہ آپ کی سائیٹ بھی لنک کی تھی
مثلا۔۔۔۔۔۔کام تو ویسے بہت ہی ہوتے ہیں جو انسان نے کرنے ہوتے ہیں مگر یہاں کی مناسبت سے کونسے کام ہوں گے بہنا کےپھر تو میرے بہت کام کے ہیں۔۔۔
بیالوجی کے حوالے سے کہہ رہی ہوں۔۔۔۔ کسی حوالے سے ضرورت پڑے۔۔۔علمی مددمثلا۔۔۔۔۔۔کام تو ویسے بہت ہی ہوتے ہیں جو انسان نے کرنے ہوتے ہیں مگر یہاں کی مناسبت سے کونسے کام ہوں گے بہنا کے
ان شا اللہ میں پڑھوں گی۔۔۔۔ انٹرنیٹ پر دستیاب ہے یا لائبریری سرچنگ۔۔۔۔۔۔؟The Private Life of Plants
کسی بھی باٹنی پڑھنے والے کے لیے یہ دستاویزی فلم انتہائی دلچسپ ہو گی ۔ اگر چہ ذرا پرانی ہے لیکن موضوع پر بیش بہا معلومات کا ذخیرہ فراہم کر تی ہے۔
میرے فیورٹ نریٹر کے انداز کے ساتھ۔سر ڈیود اٹیمبرو
غالباً دیکھوں گی کہنا تھا؟؟ان شا اللہ میں پڑھوں گی۔۔۔۔ انٹرنیٹ پر دستیاب ہے یا لائبریری سرچنگ۔۔۔۔۔۔؟
ضرور دکھیے ۔ان شا اللہ میں پڑھوں گی۔۔۔۔ انٹرنیٹ پر دستیاب ہے یا لائبریری سرچنگ۔۔۔۔۔۔؟
بہت شکریہ بھیاضرور دکھیے ۔
یو ٹیب پر بھی ہو گی ۔
یہاں بھی دیکھی جاسکتی ہے۔میرے پاس تو ڈاؤنلوڈ کی ہوئی ہے۔
جینیٹکس میں شوقیہ۔عارف کا کہنا ہے کہ آپ بیالوجی میں ری سرچ کرتے ہیں اور بطور حوالہ آپ کی سائیٹ بھی لنک کی تھی
اپنی شوق کی لسٹ اپ ڈیٹ کردیں تاکہ ملٹی ٹاسک مینیجر کی ہارڈ ڈسک کی اسکیننگ ہوسکےجینیٹکس میں شوقیہ۔
ہڑپّہ پراجیکٹ وغیرہجینیٹکس میں شوقیہ۔
دنیا کے قدیم ترین درخت امریکہ میں پائے جاتے ہیں۔ اسکی کوئی خاص وجہ؟ہوہ رین فارسٹ، اولمپک نیشنل پارک، واشنگٹن
شوق کی فہرست تو بدلتی رہتی ہے مگر کافی لمبی ہے۔اپنی شوق کی لسٹ اپ ڈیٹ کردیں تاکہ ملٹی ٹاسک مینیجر کی ہارڈ ڈسک کی اسکیننگ ہوسکے
حیاتیات میں میری دلچسپی جینیٹکس اور انسان یا primates سے زیادہ ہے۔ پودوں کے متعلق معلومات کچھ کم ہی ہیں۔بیالوجی کے حوالے سے کہہ رہی ہوں۔۔۔۔ کسی حوالے سے ضرورت پڑے۔۔۔علمی مدد
ایٹنبرو کی کیا ہی بات ہے!The Private Life of Plants
کسی بھی باٹنی پڑھنے والے کے لیے یہ دستاویزی فلم انتہائی دلچسپ ہو گی ۔ اگر چہ ذرا پرانی ہے لیکن موضوع پر بیش بہا معلومات کا ذخیرہ فراہم کر تی ہے۔
میرے فیورٹ نریٹر کے انداز کے ساتھ۔سر ڈیود اٹیمبرو