لنک میرے دستخط میں موجود ہے۔ہڑپّہ پراجیکٹ وغیرہ
صحیح معلوم نہیں مگر دو باتیں ممکن ہیں: ایک تو یہ کہ امریکہ میں سب سے زیادہ اس معاملے میں تحقیق کی گئی ہو۔ دوسرے یہ کہ جہاں انسان بہت عرصے سے گنجان آباد ہیں اور بڑے پیمانے کی تہذیب پرانی ہے وہاں انسان نے تمام پرانے درخت کاٹ دیئے۔ یہ ان علاقوں میں بھی زیادہ ہوا جہاں لوہے کی ٹیکنالوجی موجود تھی۔دنیا کے قدیم ترین درخت امریکہ میں پائے جاتے ہیں۔ اسکی کوئی خاص وجہ؟
اس حساب سے دیکھا جائے تو مقامی امریکی (نیٹو امریکن) دیگر دنیا کے مقابلہ میں کہیں زیادہ ماحول دوست تھے۔صحیح معلوم نہیں مگر دو باتیں ممکن ہیں: ایک تو یہ کہ امریکہ میں سب سے زیادہ اس معاملے میں تحقیق کی گئی ہو۔ دوسرے یہ کہ جہاں انسان بہت عرصے سے گنجان آباد ہیں اور بڑے پیمانے کی تہذیب پرانی ہے وہاں انسان نے تمام پرانے درخت کاٹ دیئے۔ یہ ان علاقوں میں بھی زیادہ ہوا جہاں لوہے کی ٹیکنالوجی موجود تھی۔
آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے بہت ہی آسان کام ہے۔ اس کے لئے تو باقاعدہ کیلیفورنیا جانا پڑے گا کہ وہاں کافی پرانے درخت ہیں۔ وکیپیڈیا کی فہرست سے لگتا ہے کہ ایک آدھ دیکھے ہوئے ہیں مگر شاید تصویر نہیں لی۔
سوری قدیم ترین درخت لکھنا تھا۔ آپ کو پورا امریکہ گھمانے کا کوئی پروگرام نہیں ہے میرا جب کبھی اس علاقہ کا چکر لگے تو اسکی زیارت بھی کر لیجئے گا۔آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے بہت ہی آسان کام ہے۔ اس کے لئے تو باقاعدہ کیلیفورنیا جانا پڑے گا کہ وہاں کافی پرانے درخت ہیں۔ وکیپیڈیا کی فہرست سے لگتا ہے کہ ایک آدھ دیکھے ہوئے ہیں مگر شاید تصویر نہیں لی۔
کچھ حد تک۔ مگر یہ بھی یاد رہے کہ جب یہ لوگ سائبیریا سے امریکہ پہنچے تو کچھ ہی عرصے میں تمام بڑے جانوروں کا خاتمہ ہو گیا۔اس حساب سے دیکھا جائے تو مقامی امریکی (نیٹو امریکن) دیگر دنیا کے مقابلہ میں کہیں زیادہ ماحول دوست تھے۔
کہتے ہیں امریکہ میں گھوڑا موجود تھا لیکن نیٹو امریکیوں کی آمد کے بعد ناپید ہو گیا۔ پھر کولمبس کے سفر کے بعد واپس لایا گیا۔کچھ حد تک۔ مگر یہ بھی یاد رہے کہ جب یہ لوگ سائبیریا سے امریکہ پہنچے تو کچھ ہی عرصے میں تمام بڑے جانوروں کا خاتمہ ہو گیا۔
کئی پرانے درخت کیلیفورنیا اور نیواڈا کے بارڈر کے آس پاس پہاڑی علاقوں میں ہیں۔ وہاں آج بھی پہنچنا محنت طلب کام ہے۔
اگرچہ کیلیفورنیا بہت دفعہ گیا ہوں اور وہاں رہا بھی مگر اب تو دس سال سے اوپر ہو گئے کہ چکر نہیں لگا۔ گیا تو ضرور دیکھوں گا۔سوری قدیم ترین درخت لکھنا تھا۔ آپ کو پورا امریکہ گھمانے کا کوئی پروگرام نہیں ہے میرا جب کبھی اس علاقہ کا چکر لگے تو اسکی زیارت بھی کر لیجئے گا۔
بہت خوبصورت باغ ہے۔ کہاں ہے؟
بچارٹ گارڈنز، وینکوور آئیلینڈ، کینیڈا