عینی شاہ
محفلین
پھر بھی کانٹریبیوشن تو کرنا تھا نا ۔۔ویسے درد تو درد ہوتا ہے اسکی سمجھ آ گئی تھی مگر یہ چپ کر کے کیسے ہوتا ہے یہ سمجھ نہی آیا تھا بسکیونکہ تمہارے مطلب کی ایک بھی بات نہیں تھی
پھر بھی کانٹریبیوشن تو کرنا تھا نا ۔۔ویسے درد تو درد ہوتا ہے اسکی سمجھ آ گئی تھی مگر یہ چپ کر کے کیسے ہوتا ہے یہ سمجھ نہی آیا تھا بسکیونکہ تمہارے مطلب کی ایک بھی بات نہیں تھی
جو صبر والے ہوتے ہیں انہیں چپ کرکے ہی ہوتا ہےپھر بھی کانٹریبیوشن تو کرنا تھا نا ۔۔ویسے درد تو درد ہوتا ہے اسکی سمجھ آ گئی تھی مگر یہ چپ کر کے کیسے ہوتا ہے یہ سمجھ نہی آیا تھا بس
آداب چاچوبہت خوبصورت انتخاب
بہت دعائیں
اچھا تو اس میں اتنا سیئرس ہونے کیا بات ہوتی ہے ابجو صبر والے ہوتے ہیں انہیں چپ کرکے ہی ہوتا ہے
جن کی نہ امیاں ہوتی ہیں، نہ ابو۔۔۔ کہ وہ رو رو کر کہہ سکیں "ہائے امی جی درد ہو رہا ہے"
غلط ۔۔۔۔۔۔۔۔جو صبر والے ہوتے ہیں انہیں چپ کرکے ہی ہوتا ہے
جن کی نہ امیاں ہوتی ہیں، نہ ابو۔۔۔ کہ وہ رو رو کر کہہ سکیں "ہائے امی جی درد ہو رہا ہے"
ویل سیڈ انکلغلط ۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ تو وہ درد ہوتا ہے کہ جب پیپر ہاتھ میں آئے تو علم ہوتا ہے کہ جو رٹا لگایا تھا اس میں سے تو اک بھی سوال نہ آیا ۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
ہائے چاچو کیا یاد دلا دیا۔۔۔غلط ۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ تو وہ درد ہوتا ہے کہ جب پیپر ہاتھ میں آئے تو علم ہوتا ہے کہ جو رٹا لگایا تھا اس میں سے تو اک بھی سوال نہ آیا ۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
جو اتنا مزاحیہ ہونے کی ہوتی ہےاچھا تو اس میں اتنا سیئرس ہونے کیا بات ہوتی ہے اب
اوں ہوں ۔۔تم نے لکھنا تھا کہ نہی ہوتی پاگلجو اتنا مزاحیہ ہونے کی ہوتی ہے
ایویں؟اوں ہوں ۔۔تم نے لکھنا تھا کہ نہی ہوتی پاگل
ماہی کی بچی کھچیایویں؟
میں کیوں لکھتی
ماہی کی کوئی بچی کھچی نہیںماہی کی بچی کھچی
ماہی کی کوئی بچی کھچی نہیں
اور تم جو عینی کی بچی کھچی لکھتی ہو تو اسی کا بدلہ ہے ناں۔ماہی کی کوئی بچی کھچی نہیں
وہ تو میں پیار میں لکھتی ہوں اور جو پیار میں لکھے تو اس کا تو بدلہ نہی ہونا چاہیئے آئی تھنکاور تم جو عینی کی بچی کھچی لکھتی ہو تو اسی کا بدلہ ہے ناں۔
اور تم جو عینی کی بچی کھچی لکھتی ہو تو اسی کا بدلہ ہے ناں۔
تو میں بھی تو پیار میں ہی لکھتی ہوںوہ تو میں پیار میں لکھتی ہوں اور جو پیار میں لکھے تو اس کا تو بدلہ نہی ہونا چاہیئے آئی تھنک
مااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااالووووووووووووووووووووو مااااااااااااااااااااااااااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تیتو میں بھی تو پیار میں ہی لکھتی ہوں
کیا بات ہے۔۔۔ واہشعلہء درد جو پہلو میں لپک اٹھے گا
دل کی دیوار پہ ہر نقش دمک اٹھے گا
حلقہء زلف کہیں، گوشہء رخسار کہیں
ہجر کا دشت کہیں، گلشنِ دیدار کہیں
لطف کی بات کہیں، پیار کا اقرار کہیں