فیض درد آئے گا دبے پاؤں۔۔۔

ماہی احمد

لائبریرین
پھر بھی کانٹریبیوشن تو کرنا تھا نا ۔۔ویسے درد تو درد ہوتا ہے اسکی سمجھ آ گئی تھی مگر یہ چپ کر کے کیسے ہوتا ہے یہ سمجھ نہی آیا تھا بس :p:p
جو صبر والے ہوتے ہیں انہیں چپ کرکے ہی ہوتا ہے :)
جن کی نہ امیاں ہوتی ہیں، نہ ابو۔۔۔ کہ وہ رو رو کر کہہ سکیں "ہائے امی جی درد ہو رہا ہے" :)
 
نایاب

لائبریرین
جو صبر والے ہوتے ہیں انہیں چپ کرکے ہی ہوتا ہے :)
جن کی نہ امیاں ہوتی ہیں، نہ ابو۔۔۔ کہ وہ رو رو کر کہہ سکیں "ہائے امی جی درد ہو رہا ہے" :)
غلط ۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ تو وہ درد ہوتا ہے کہ جب پیپر ہاتھ میں آئے تو علم ہوتا ہے کہ جو رٹا لگایا تھا اس میں سے تو اک بھی سوال نہ آیا ۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 
ماہی احمد

لائبریرین
غلط ۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ تو وہ درد ہوتا ہے کہ جب پیپر ہاتھ میں آئے تو علم ہوتا ہے کہ جو رٹا لگایا تھا اس میں سے تو اک بھی سوال نہ آیا ۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
ہائے چاچو کیا یاد دلا دیا۔۔۔
پنجاب یونیورسٹی والوں نے بڑا ہینڈ کیا تھا میرے ساتھ افففففففف۔
مت پوچھیں کیا دُکھ ہے، کیا غم ہے، کیا درد ہے یہ ۔۔۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
Top