جگر درد بڑھ کر فغاں نہ ہو جائے

واہ کیا خوبصورت غزل ہے جگر کی۔۔۔
ایسے احباب کے لیے یو ٹیوب کا ربط جو نام نہاد اسلامی پابندی کے زیر اثر نہیں آتے
گو کہ چترا نے حسبِ دستور الفاظ کو غلط تلفظ کے ساتھ گایا ہے مثلاً "نشتر" لیکن گائی عمدہ ہے
بہت شکریہ فاتح صاحب ! اتنی خوبصورت غزل کا ربط پیش کرنے کا ۔۔۔کبھی بندہ نقص نکالے بغیر بھی کسی چیز پر تبصرہ فرما لیتا ہے ۔ صحت پر کافی اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں اسکے۔:battingeyelashes:
 

صائمہ شاہ

محفلین
ویسے بندے کو اطلاع کس نے دینی ہے کہ وہ ادھر تشریف لائیں :waiting: ہمیں آپکے اس میسج میں رچی کسی سازش کی بو آ رہی ہے :battingeyelashes:
یقین مانیں جہاں جس دھاگے پر میں اور آپ اکھٹے ہوجائیں وہاں سے خوشبو آجاتی ہے " بندے " کو ہماری " سازش " کی ;)
 
یہاں تو سیدانیوں نے اتحادی محاذ بنا لیا ہے۔ :unsure:
ہا ں تو ٹھیک ہے نا اب لوگوں کو درست سمت میں بھی تو چلانا ہے نا کہیں نا کہیں سے تو شروع کرنا پڑے گا نا ۔۔۔ اورکریئے لوگوں کو گمراہ ۔۔۔اللہ ویندا ای پیا اے نا
 
یہ تو بیچارے نام کے کرتا دھرتا ہیں اصل والے تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔:battingeyelashes:
نام کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انتہائی غیر متفق بھئی صائمہ ۔۔۔۔انہی کے بل بوتے پر تو چل رہا ہے وہ ۔۔۔جس کو دیکھوانہی کے نام کی مالا جپتا نظر آتا ہے ۔:battingeyelashes:
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت شکریہ فاتح صاحب ! اتنی خوبصورت غزل کا ربط پیش کرنے کا ۔۔۔ کبھی بندہ نقص نکالے بغیر بھی کسی چیز پر تبصرہ فرما لیتا ہے ۔ صحت پر کافی اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں اسکے۔:battingeyelashes:
شکر کریں کہ انہوں نے غزل میں نقص تلاش کرنے کی کوشش نہیں فرمائی :)
 

صائمہ شاہ

محفلین
نام کے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ انتہائی غیر متفق بھئی صائمہ ۔۔۔ ۔انہی کے بل بوتے پر تو چل رہا ہے وہ ۔۔۔ جس کو دیکھوانہی کے نام کی مالا جپتا نظر آتا ہے ۔:battingeyelashes:
لیکن یہ صرف باتوں کے ہی ملنگ ہیں
مہا ملنگ کی ٹرافی تو صرف ایک ہی ملنگ کے ہاتھ میں ہے :)
اور آپ کو کیسے پتہ اس کوچے کا حال ؟؟؟ کس کے بل بوتے پر چل رہا ہے اور کون کس کی مالا جپتا ہے تو کیا آپ بھی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
:shock::shock::shock:
 
لیکن یہ صرف باتوں کے ہی ملنگ ہیں
مہا ملنگ کی ٹرافی تو صرف ایک ہی ملنگ کے ہاتھ میں ہے :)
اور آپ کو کیسے پتہ اس کوچے کا حال ؟؟؟ کس کے بل بوتے پر چل رہا ہے اور کون کس کی مالا جپتا ہے تو کیا آپ بھی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
:shock::shock::shock:
توبہ توبہ خدا خدا کیجئے ۔۔۔ہرگز نہیں بھئی:noxxx: قطعاََ نہیں
 
Top