مدیحہ گیلانی
محفلین
بہت شکریہ فاتح صاحب ! اتنی خوبصورت غزل کا ربط پیش کرنے کا ۔۔۔کبھی بندہ نقص نکالے بغیر بھی کسی چیز پر تبصرہ فرما لیتا ہے ۔ صحت پر کافی اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں اسکے۔واہ کیا خوبصورت غزل ہے جگر کی۔۔۔
ایسے احباب کے لیے یو ٹیوب کا ربط جو نام نہاد اسلامی پابندی کے زیر اثر نہیں آتے
گو کہ چترا نے حسبِ دستور الفاظ کو غلط تلفظ کے ساتھ گایا ہے مثلاً "نشتر" لیکن گائی عمدہ ہے