کیوں آپ کے سر میں کبھی درد نہیں ہوا کیا؟میرے پاس اس سے اچھا نسخہ ہے ۔ شادی نا کرو نا بیوی ہو گی نا سر درد ہو گا
آپ کا بھی شکریہ
میں نے شادی ہی نہیں کی تو کیسے ہو گا؟کیوں آپ کے سر میں کبھی درد نہیں ہوا کیا؟
شادی کرکے بھی تجربہ کرلیں...توزیادہ قابل اعتبار نسخہ ہوگا پھر آپ کا....Lollllمیں نے شادی ہی نہیں کی تو کیسے ہو گا؟
بیچاری بیوی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے پاس اس سے اچھا نسخہ ہے ۔ شادی نا کرو نا بیوی ہو گی نا سر درد ہو گا
السلام علیکم
شادی نہ کرنے سے درد سر نہیں ہوتا
ًمیرے بڑے بھائی نے شادی نہیں کی تھی جو مجھ سے چارسال بڑا تھا کام کی اور ذمہ داریوں کی وجہ سے اس کام انجام دے نہیں پایا ۔ 7 ماہ قبل انکا انقال ہوئے ہوگئے ہیں۔ انتقال کی وجہ برین ٹیومر گلوموبلاسٹوما تھا خیر انتقال کی وجہ تو نصیب ہی ہے۔ جب میں نے انکو بیرون ملک اس حالت میں پایا تو کافی لاگر تھا شدید سر میں درد، ایک ہاتھ اور تقریبا ایک پاؤں کام نہیں کررہا تھا۔ ہم نے انکا برین آپریشن "آغاخان ہسپتال " میں کروایا تھا لیکن بیرون میں ڈاکٹر کہہ چکے تھے زیادہ سے زیادہ چھ مہینے رہ پائنگے ویسا ہی ہوا۔
برا مت ماننا۔
مزاق میں بھی ایسی بات مت کہیے۔
میرے بھائی کہا کرتے تھے کہ مجھے آج تک سر کا درد نہیں ہوا، یہ بیماری سے قبل کی بات ہے۔
مجھے بیمار ہونے کا کوئی شوق نہیں سارا دن بھاگ دوڑ کے بعد میرے جسم میں درد تو ہو سکتا ہے سر میں نہیں ۔ لیکن شادی کر کے اگر سارا دن آرام سے گھر میں بیٹھا رہا تو بھی بیوی سر درد کر دے گیشادی کرکے بھی تجربہ کرلیں...توزیادہ قابل اعتبار نسخہ ہوگا پھر آپ کا....Lollll
بے چاری اور بیویییی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟بیچاری بیوی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
آمیناللہ تعالی آپ کے بھائی کوجنت الفردوس میں جگہ عطافرمائے.آمین
آپ کی تو ضرور بے چاری ہوگی..آنےسےپہلےہی اُس کی خیر نہیںlollllبے چاری اور بیوییی ی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ناامیدی کفر ہےآپ کی تو ضرور بے چاری ہوگی..آنےسےپہلےہی اُس کی خیر نہیںlollll
دیکھا پکڑئےگئےنہ....آپ کابھی شادی کرنےکاارادہ ہے...اب مکریئےگا نہیں بھائی...ناامیدی کفر ہے
مطلب اگلے بندے کے لیے ہے یہ مشورہ ان اینی کیس سمجھا کریں نادیکھا پکڑئےگئےنہ....آپ کابھی شادی کرنےکاارادہ ہے...اب مکریئےگا نہیں بھائی...
جی جی بلکل سمجھ گئی...مُکرنہ از ناٹ چنگہ....مطلب اگلے بندے کے لیے ہے یہ مشورہ ان اینی کیس سمجھا کریں نا
کبھی کبھی امریکہ بننا پڑتا ہے ایز پر سچوئیشنجی جی بلکل سمجھ گئی...مُکرنہ از ناٹ چنگہ....