چلو نرگس کتھے جےیہ تو نرگس کوہی پتاہوگا کہ اُس کے پھول کہاں ہیں...مجھےکیا پتہ بھائی...
چلو نرگس کتھے جےیہ تو نرگس کوہی پتاہوگا کہ اُس کے پھول کہاں ہیں...مجھےکیا پتہ بھائی...
اپنے گھرہوگی...چلو نرگس کتھے جے
2007 تک میں ان میں شامل تھاآپ کو کیسے پتہ؟
اس وقت؟ نہیں وہ ڈرامے پر ہو گی نرگس صبح سے رات 8 بجے تک گھر ہوتی ہےاپنے گھرہوگی...
اوہ اچھا، ایہہ گل اے2007 تک میں ان میں شامل تھا
ہم ان کے فین تھے پھر ہمارا تبادلہ ہوا تو سب برباد ہو گیااوہ اچھا، ایہہ گل اے
ویسے آپ کرتے کیا تھے ان کے ساتھ
پھر نکال کیوں دیا آپ کو
اس سے آگے سنا ؟ تو کمنٹ کیسے مار دیا؟ویری سیڈ اینڈنگ
چل بچہ اب اتنے آنسو مت بہا ورنہ سیلاب آ جائے گا۔ پہلے ہی کیا بارشیں کم ہوئی ہیں
پینترے بدلنا تو کوئی آپ سے سیکھےاس سے آگے سنا ؟ تو کمنٹ کیسے مار دیا؟
میں نے بتایا کونسا ٹرانسفر؟ ہم نے نرگس سے دیدار پر ٹرانسفر کر لیا تھا
میں کب رویا آپ نے ہی کہا تھا ۔پینترے بدلنا تو کوئی آپ سے سیکھے
جب ٹرانسفر دیدار پر ہوا تو پھر رونا کاہے کا
میں نے دو پیناڈول ایکسٹرا کھائی بسدرد سر کا علاج
پیاز کاٹ لیجئے ، اسے سل پر پیس لیجئے اور پھر پاؤں کے تلووں پر اس کا لیپ کیجئے دردسر ختم ہوجاے گا ۔ دہکتے ہوئے کوئلے لیجئے اور اس پر ذرا سی شکر ڈال دیجئے اس کے دھوئیں سے سرکا درد ختم ہوجاے گا
یعنی شدہ شدہ ہیں آپمیں نے دو پیناڈول ایکسٹرا کھائی بس
نہیں شادی ہوئے بغیر یہ حال ہے شادی کے بعد سر پھٹنے کا اندیشہا ہے اس ڈر سے نہیں کییعنی شدہ شدہ ہیں آپ
اس کےساہیڈایفکٹ بھی ہوسکتےہیں..بھیا...لیکن یہ نسخےبےضررہیں...میں نے دو پیناڈول ایکسٹرا کھائی بس
سسٹر میں کبھی کبھی ہفتے میں 2 یا 3 بار بھی کھاتا ہو دو پیناڈول ایکسٹرااس کےساہیڈایفکٹ بھی ہوسکتےہیں..بھیا...لیکن یہ نسخےبےضررہیں...
آپ کو بہت تجربہ ہے بھائی،..سرکاسُن کےقسمت کاحال بتادیتےہیںlollllیعنی شدہ شدہ ہیں آپ
اچھا پھر بھی کوئی فرق نہیں پڑھاlollllسسٹر میں کبھی کبھی ہفتے میں 2 یا 3 بار بھی کھاتا ہو دو پیناڈول ایکسٹرا
بیوی کا سر.....lollllنہیں شادی ہوئے بغیر یہ حال ہے شادی کے بعد سر پھٹنے کا اندیشہا ہے اس ڈر سے نہیں کی