عسکری
معطل
نہیں یہ بھی دیکھی ہوئی ہے آخر میں نے دیکھا ہے اور نہیں تو جب تک اپنے گھر میں تھا وہاں تو دیکھا ہے نا ؟ کہ میں انڈے سے پیدا ہوا تھا ؟زہر کھانے سے بندہ مر جاتا یہ سچائی ہے لیکن شادی اُمِ بیماریات ہے یہ سنی سنائی ہے

جیسے کہ ؟ ہمیں تو لگتا ہے زیادہ ہو جاتی ہیں یہ شادی شدہ جوڑے روز ہاسپٹل دکھے جاتے ہیں ہم نہیںشادی کرنے سے بہت ساری بیماریاں دور ہو جاتی ہیں۔
اگر آپ اپنے تجربے کی بنیاد پر ایسا سوچتے ہیں تو ٹھیک ہے میں بحث نہیں کروں گینہیں یہ بھی دیکھی ہوئی ہے آخر میں نے دیکھا ہے اور نہیں تو جب تک اپنے گھر میں تھا وہاں تو دیکھا ہے نا ؟ کہ میں انڈے سے پیدا ہوا تھا ؟
تو بچے کیا درخت پر لگتے ہیں؟ جو بھی ہے فیملی اس معاملے مین زیادہ پریشان ہوتی ہے ۔ضروری تو نہیں کہ ہسپتال میں زیادہ شادی شدہ ہی جاتے ہیں، اسی حساب سے بیچلر بھی جاتے ہیں۔
شادی شدہ خواتین و حضرات ظاہر بچوں کو لیکر جاتے ہوں گے جو کہ موسم کی ذرا سی تبدیلی سے ہی بیمار ہو جاتے ہیں۔