شمشاد
لائبریرین
بعض حضرات کے لیے شادی نہ کرنا سر درد کا باعث ہے۔میرے پاس اس سے اچھا نسخہ ہے ۔ شادی نا کرو نا بیوی ہو گی نا سر درد ہو گا
بعض حضرات کے لیے شادی نہ کرنا سر درد کا باعث ہے۔میرے پاس اس سے اچھا نسخہ ہے ۔ شادی نا کرو نا بیوی ہو گی نا سر درد ہو گا
مشائدےسے زیادہ تجربہ سکھاتاہےlolll.اكثر مشاهدے ميں ديكھا هے كه سبب سر درد شادي هي هے ۔۔۔ ھي هي هي ههي هي
اگر نرگس کےپھول میں اتنی شفا ہے تو خود نرگس میں کتنی شفا ہوگی٭ نرگس کے پھول سونگھنے سے سر درد اور زکام دور ہو جاتا ہے۔
مگر درد کی وجہ سے نیند کیسے آسکتی ہےویسے پتہ ہے میں کیا کرتی ہوں ، مجھے اگر سر میں درد ہو جائے تو میں سو جاتی ہوں بس اور جب سو کے اٹھوں تو درد ختم ہو چکا ہوتا ہے۔ میرا طریقہ آسان ہے ناں
استاد جی اب وہ بے چاری اپنے بچوں کی روزی کر رہی ہے اب تو خود اسے دوا چاہیےاگر نرگس کےپھول میں اتنی شفا ہے تو خود نرگس میں کتنی شفا ہوگی
سرکار میں نے ایسی کیا خطا کی ہے کہ آپ نے خود کو ہمارا شاگرد قرار دیدیا۔ یہ تو سراسر انیائے ہےاستاد جی اب وہ بے چاری اپنے بچوں کی روزی کر رہی ہے اب تو خود اسے دوا چاہیے
آپ نے جب سے مجھے گیان دیا ہے میں نے تب سے اپ کو اپنا شکشک گھوشت کر دیا ہے گرو جیسرکار میں نے ایسی کیا خطا کی ہے کہ آپ نے خود کو ہمارا شاگرد قرار دیدیا۔ یہ تو سراسر انیائے ہے
میں بھلا کسی کو کیا گیان دے سکتا ہوں مہاراج! کہ میں تو خود گیان دھیان کے لئے کسی سچے گروکی تلاش میں ہوںآپ نے جب سے مجھے گیان دیا ہے میں نے تب سے اپ کو اپنا شکشک گھوشت کر دیا ہے گرو جی
میں بھلا کسی کو کیا گیان دے سکتا ہوں مہاراج! کہ میں تو خود گیان دھیان کے لئے کسی سچے گروکی تلاش میں ہوں
ہوتا ہے، کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ عقل جیسی شئے کسی بے وقوف سے سیکھ لی جائے ، یہ سیکھنے والے کا اپناکمال ہوتا ہےپرنتو ہمیں آپ سے جو گیان پراپت ہوا ہو وہ پرتھوی اور آکاش کیا پاتال تک کسی شکشک کے پاس اوشے نہیں ہے گرو جی
بھیادل کھول کے باتیں کرئےاس دھاگےمیں جب تک سر میں درد نہ ہوجائےتب تک...تاکہ پھر میرے بتائےہوئےنسخے آپ کےکام آسکے...ہوتا ہے، کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ عقل جیسی شئے کسی بے وقوف سے سیکھ لی جائے ، یہ سیکھنے والے کا اپناکمال ہوتا ہے
ویسے اس دھاگہ میں نیلم سسٹر نے ہمیں سر درد کا علاج بتلایا اور ہم انہیں ان مکالموں کے ذریعہ دردِ سر دینے لگے ہیں
نرگس کے بارے لکھ رہا تھا کہ اسے اتنا نہ گھسائیں۔ لیکن لکھتے ہوئے دیکھا کہ گ اور س ایک ساتھ لکھے جائیں تو گھس جاتے ہیںاگر نرگس کےپھول میں اتنی شفا ہے تو خود نرگس میں کتنی شفا ہوگی
Lolllllنرگس کے بارے لکھ رہا تھا کہ اسے اتنا نہ گھسائیں۔ لیکن لکھتے ہوئے دیکھا کہ گ اور س ایک ساتھ لکھے جائیں تو گھس جاتے ہیں
اچھا نیند آجاتی ہےآپ کو کیا....ویسے ماشاءاللہ میرےسر میں بہت کم درد ہوتاہے..
یہ میرے لئے ممکن ہے ۔ میں تو کبھی بھی سو سکتی ہوں ہی ہی ہی
میں بہت سوتی ہوں اپیاشاندار ناعمہ، بس ہم دونوں پکی بہنیں پہلے ہی سے ہیں
باجي يه آپ جيسي نيند كي دولت هر كسي كو تو نصيب نهيں هے ۔۔