سیدہ شگفتہ
لائبریرین
درست تلفظ بتائیں
یہاں ایسے الفاظ ، اصطلاحات ، مرکبات پوچھیں جن کا تلفظ کچھ مشکل ہو ادائیگی میں
الیہ: اس کی جانبویسے فقہ کی اصطلاح میں متفق الیہ کا مطلب ہے کہ جس بات پر سارے ائماء متفق ہوں، کسی کو اختلاف نہ ہو۔یہاں تو اس کا استعمال غلط ہے ہی۔ یہاں تو کہاں کے اساتذہ ہیں، جو سب ایک بات پر متفق ہوں اور جسے سند مانا جائے۔۔ ابھی ابھی مجھے شک ہو گیا کہ یہ متفق الیہ ہے یا علیہ؟